سپریم کورٹ کانااہلی کی مدت سے متعلق تمام کیسز ایک ساتھ سننے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تاحیات نااہلی سے متعلق کیس جنوری 2024میں سماعت کیلئے مقرر،سپریم کورٹ کانااہلی کی مدت سے متعلق تمام کیسز ایک ساتھ سننے کا فیصلہ،الیکشن کمیشن،اٹارنی جنرل اور تمام صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری ،آئینی اور قانونی نکات پر تحریری جواب طلب ،نااہلی مدت سے متعلق میر بادشاہ قیصرانی کیس کے […]
سپریم کورٹ ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائلز سے متعلق فیصلہ معطل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل معاملے پر وفاقی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف اپیل پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں دائر کی گئی اپیل میں فوجی عدالتوں سے متعلق حکم کو کالعدم قرار دینے اور اپیلوں کی سماعت کے دوران […]
سپریم کورٹ کا تاحیات نااہلی کے معاملے پر عدالتی فیصلے اور الیکشن ایکٹ کی ترمیم میں تضاد پر نوٹس

اسلام آباد(بشارت راجہ)سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے معاملہ پر عدالتی فیصلے اور الیکشن ایکٹ کی ترمیم میں تضاد پر نوٹس لیتے ہوئے اٹارنی جنرل اور تمام صوبائی ایڈوکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کردیے، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ اگر کسی کی سزا ختم ہو جائے تو تاحیات نااہلی کیسے برقرار […]
سپریم کورٹ ،بلوچستان میں مردم شماری کیخلاف اپیل پر سماعت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں بلوچستان میں مردم شماری کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان سے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں بلوچستان میں مردم شماری کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان سے جواب […]
سپریم کورٹ ، سیکریٹری دفاع کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں سیکریٹری دفاع لیفٹننٹ جنرل (ر) محمود الزمان خان کے خلاف توہین عدالت کی دائر درخواست کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سیکریٹری دفاع لیفٹننٹ جنرل (ر) محمود الزمان خان کے خلاف توہین عدالت کی دائر درخواست کردی گئی۔سیکرٹری دفاع کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سول سوسائٹی کی جانب […]
سپریم کورٹ کی چھت کی سیڑھیوں سے گر کر پولیس کانسٹیبل جاں بحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس کا اہلکار سپریم کورٹ کی چھت کی سڑھیوں سے گر کر جان کی بازی ہار گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا اہلکار سپریم کورٹ کی چھت کی سڑھیوں سے گر کر جان کی بازی ہار گیا۔پولیس ذرائع نے بتایاکہ کانسٹیبل ریاض سپریم کورٹ میں ڈیوٹی پر تھا۔واقعہ کے بعد پولیس […]
سپریم کورٹ میں رواں ہفتے624 کیسز نمٹائے گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں 27 نومبر سے یکم دسمبر تک 624 کیسز نمٹائے گئے جبکہ کیسوں کی سماعت کا مقصد بیک لاگ کو کم کرنا اور مدعیان کو ریلیف دینا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 27 نومبر سے یکم دسمبر تک 624 کیسز نمٹائے گئے۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق […]
جسٹس مظاہر نقوی کا سپریم کورٹ کی 3 رُکنی کمیٹی کو خط

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کرنے کے معاملے سے متعلق سپریم کورٹ کی 3 رُکنی کمیٹی کو خط لکھ دیا۔خط کے مطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت 184/3 کی درخواست 14 دن میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کے پابند ہیں، 20 اور 30 […]
سپریم کورٹ چاہے تو ایک ماہ کیلئے الیکشن آگے کرسکتی ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ نےنواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیا ہے، سپریم کورٹ اپنی غلطی درست کرلے تو ان کی عزت میں اضافہ ہوگا،سپریم کورٹ چاہے تو اپنے فیصلے پر از خود نوٹس لے کر اپنی غلطی درست کرے، […]
سپریم کورٹ کا سرکاری خط و کتابت و نوٹی فیکیشنز پر افسران کا نام لکھنے کا حکم

اسلام آباد(بشارت راجہ)سندھ میں اسٹنٹ کنزرویٹیو جنگلات بھرتیاں کا معاملہ سپریم کورٹ نے سرکاری خط و کتابت و نوٹی فیکیشنز پر افسران کا نام لکھنے کا حکم دے دیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے بھرتیوں کے عمل پر سخت اظہار برہمی کیا اور ریمارکس دئے کہ اشتہارات میں بھرتی کے لیے 30 سال کی […]