ناسا کا 2040 تک چاند پر گھر بنانے کا اعلان ،عام افراد بھی رہ سکیں گے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی خلائی ادارے ناسا نے تعمیراتی ٹیکنالوجی کمپنی کو 2040 تک چاند پر گھر بنانے کے لیے 6 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کردی۔ چاند پر بنائے جانے والے یہ گھر صرف خلا نوردوں کے لیے ہی نہیں بلکہ عام افراد کے لیے بھی ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے ناسا چاند […]
کراچی کی سب سے بڑی گٹکا فیکٹری پکڑی گئی

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں پولیس کے آپریشن کے دوران شہر کی سب سے بڑی گٹکا فیکٹری پکڑی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں جرائم پیشہ افراد کی تلاش میں پولیس نے آپریشن کیا۔ گٹکا فیکٹری سے تیار گٹکا، چھالیہ، تمباکو، پیکنگ کا سامان اور مشینیں بھی برآمد کی گئیں۔