اہم خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں حکم امتناعی ختم کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں حکم امتناعی ختم کردیا ،جسٹس گل حسن نے ریمارکس دیئے اٹارنی جنرل صاحب اگر آپ کارروائی کو واپس لے جانا چاہتے ہیں تو وہاں سے کریں جب آرڈر پاس ہوا تھا ، اٹارنی جنرل کی سائفر کیس کی 14 دسمبر کے بعد […]

سائفر کیس میں ضمانت،سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سائفر کیس میں ضمانت، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سیکرٹ ایکٹ عدالت نے رہائی کی روبکار جاری کردی،، سائفر کیس میں بانی چئیر مین کی ضمانت سپریم کورٹ نے منظور کی تھی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے ضمانتی مچلکے جمع کروائے،بانی پی ٹی آئی توشہ خانہ اور […]

سائفر کیس کا ٹرائل چلا تو دودھ کا دودھ اورپانی کا پانی ہوجائے گا،عطا تا رڑ

لاہور ( اے بی این نیوز    )ملکی استحکام کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کو معصوم کیسے کہاجاسکتا ہے، ن لیگی رہنما عطا تا رڑ کی نیو ز کا نفر نس ، کہا اگر اس کی سہولت کاری ختم نہ ہوئی تو تمام جیلوں کے دروازے کھول دیں،جیل میں لاڈلے کو کہاگیا کہ الیکشن مہم چلائیں،لاڈلے کو لانچ […]

سائفر کیس؛ اسد مجید،اعظم خان سمیت تمام گواہان کے بیانات قلمبند

راولپنڈی(نیوزڈیسک) وزیراعظم سیکرٹریٹ میں تعینات اہم افسر اعظم خان ،امریکہ میں تعینات سابق سفیر اسد مجید سمیت ا تمام گواہان کے بیانات قلمبند کرلیے۔ سائفر کیس کا اوپن ٹرائل جاری ہے، جس میں جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کے روبرو اہم گواہوں اعظم خان اور اسد مجید نے اپنے بیانات قلمبند کروائے۔ کمرہ عدالت میں سابق […]

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ئفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی ۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ بینچ کا حصہ ہیں۔چیف جسٹس سردار طارق مسعود نے سائفر کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے […]

سائفر کیس ،ان کیمرہ سماعت کا ٹرائل کورٹ کے حکم کے خلاف درخواست کل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بانی پی ٹی آئی کی سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت کا ٹرائل کورٹ کے حکم کے خلاف درخواست کل سماعت کیلئے مقرر ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل درخواست پر سماعت کریں گےرجسٹرار آفس نے کیس مقرر کرنے کی کازلسٹ جاری کردی درخواست گزار […]

سائفر کیس کی کارروائی کالعدم قرار دی جائے، عمران خان نےعدالت سے رجو ع کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم سمیت اب تک کی پوری کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ سائفر کیس کی کارروائی کو غیر قانونی اور کالعدم قرار دے کر کیس سے ڈسچارج کیا جائے۔عمران خان نے استدعا کی […]

سائفر کیس کی آئندہ سماعت اڈیالہ جیل میں ان کیمرا ہوگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سائفر کیس کی آئندہ سماعت اڈیالہ جیل میں ان کیمرا ہوگی،فیملی ممبران کو دوران سماعت کمرہ عدالت میں رسائی دی جائے گی ،آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنادیا، پراسیکیوشن نے سیکشن چودہ اے کے تحت ان کیمرہ سماعت کی درخواست کی تھی،گواہان کے بیانات […]

سائفر کیس، عمران خان ، شا ہ محمود قریشی پر فردجرم عائد، گواہان طلب

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سائفر کیس میں سابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت کی۔عدالت نے 1923 کے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی سیکشن […]

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ کی جاسکی

راولپنڈی (نیوزڈیسک)سائفر کیس، جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی جب کہ اس دوران ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقارعباس نقوی، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کے وکلا بھی عدالت میں موجود تھے۔عدالتی کارروائی کے سلسلے میں شاہ محمود قریشی کے اہلخانہ بھی عدالت پہنچے تھے۔سماعت کے دوران […]