اہم خبریں

عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے پاک امریکہ تعلقات کو نقصان پہنچایا، سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔77 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں عدالت نے لکھا ہے کہ دونوں مجرمان نے عوامی ہمدردیاں لینے کیلئے بےیار و مددگار بننے […]

سائفر کیس ،ملزمان کے بیان پر ابھی تک جج نے دستخط نہیں کیے،بیرسٹر گوہر دعویٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سائفر کیس میں ملزمان کے بیان پر ابھی تک جج نے دستخط نہیں کیے،سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا بیان لیے بغیر ہی فیصلہ سنادیا گیا،جج صاحب جاچکے ہیں،ابھی تک فیصلے کی کاپی فراہم نہیں کی گئی،سیاسی بنیاد پر کیس چلاگیاہےجو سب کے […]

سائفر کیس ، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو دس دس سال قید کی سزا سنادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سائفر کیس کا فیصلہ سنادیا، چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان اورسابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو 10 سال قید کی سزا سنادی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو 10 ،10 سال قید […]

سابق وزیراعظم عمران خان کا سائفر کیس کی کارروائی چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کا سائفر کیس کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ ۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر کیس کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کی جائے گی۔ توشہ خانہ نیب کیس کی کارروائی بھی ہائیکورٹ میں چیلنج کئے جانے کا امکان ہے۔چیئرمین پی ٹی […]

سائفر کیس، تمام 25 گواہان پر جرح کا عمل مکمل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کیخلاف کیس کی طویل سماعت،کیس میں مزید 11 گواہان کے بیانات پر جرح مکمل کرلی گئی سائفر کیس میں مجموعی طور پر تمام 25 گواہان پر جرح کا عمل مکمل ،گواہان پر جرح کے بعد ملزمان کے […]

سائفر کیس، جج وکلا صفائی کی عدم موجودگی پر برہم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سائفر کیس میں جج ابو الحسنات ذوالقرنین وکلا صفائی کی عدم موجودگی پر برہم،عدالت نے وکلا صفائی کو پیش ہونے کیلئے 2بار کی مہلت ختم ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جج نے ریمارکس دیئےآپ تین مرتبہ پہلے بھی التوا لے چکے، کوئی ایک وکیل تو آج حاضر ہوتا، ملزمان نے […]

سائفر کیس،اسد مجید نے اہم راز فاش کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سائفر کیس گواہ ،سابق سفیر اسد مجید نے گزشتہ روز خصوصی عدالت میں اپنا بیان قلمبند کرایا تھا،جس میں انہوں نے بیان دیا کہ جنوری 2019 سے مارچ 2022 تک امریکہ میں بطور سفیر تعینات تھا،سائفر ٹیلی گرام میں کہیں پر سازش یا دھمکی کا کوئی ذکر نہیں تھا،سائفر کو […]

سائفر میں خطرہ یا سازش کے الفاظ نہیں تھے ، سابق سفیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سائفر کیس میں سابق سفیر اسد مجید نے بیان قلم بند کرادیا جس میں کہا ہے کہ خفیہ سائفر ٹیلی گرام میں خطرہ یا سازش کے الفاظ کا کوئی حوالہ نہیں تھا، سائفر پاکستان اور امریکا تعلقات کیلئے ایک دھچکا تھا، دوران سماعت شاہ محمود اور پراسیکیوٹر میں تلخی کلامی بھی ہوئی۔خصوصی عدالت […]

سائفر کیس ، سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کا بیان قلمبند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سائفر کیس میں سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کا بیان قلمبند، کہتے ہیں انکی ریٹائرمنٹ تک سائفر کی کاپی وزارت خارجہ کو واپس موصول نہیں ہوئی تھی ،سائفر کیس میں سابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کے بیان کے دوران پراسیکیوٹر رضوان عباسی کی مداخلت ،، شاہ محمود قریشی کا اعتراض […]

سائفر کیس ،15 گواہوں کے بیانات قلمبند

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سائفر کیس میں 15 گواہوں کے بیانات قلمبند کر لیے گئے ،سائفر کیس کے گواہ اعظم خان نے بیان قلم بند کرادیا ،اعظم خا ن نے بتایا کہ 9مارچ کوصبح سٹاف کوبلایا،سٹاف نےسائفرکاپی دی،سابق وزیراعظم نے سائفر کو دیکھا تو بہت پر جوش ہو گئے، سابق وزیراعظم نے کہا وزیر خارجہ […]