اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت 3 اعشایہ 7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی گہرائی 20 کلومیٹر جبکہ اس کا مرکز خضدار سے 50 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔ مزید پڑھیں: […]

راولپنڈی اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد(اے بی این نیوز) اسلام آباد، لاہور سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور گلگت کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس گئے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ لاہوراوراسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،پشاور،مردان ،کوہاٹ ، لوئر دیر اور چترال میں بھی زلزلے کے […]

تائیوان کے شمال مشرق میں زلزلے کے جھٹکے

تائی پے (اے بی این نیوز)تائیوان کے شمال مشرق میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی۔ دارالحکومت تائی پے میں عمارتیں لرز اٹھیں۔ زلزلے کی گہرائی 70 کلو میٹر تھی ۔ تاحال کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ مزید پڑھیں: ارشد چائے والے کا شناختی کارڈ […]

قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

قلات ( نیوز ڈیسک )قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق قلات اور گرد و نواح میں آنی والے زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز قلات سے27 کلو میٹر دور جنوب میں تھا۔زلزلے کے جھٹکوں […]

زلزلے کے جھٹکے، کلمہ طیبہ کا ورد کرتےلوگ گھروں سے باہر نکال آئے

مالا کنڈ(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع مالاکنڈ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی وجہ سے ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 199 میٹر تھی جبکہ مرکز افغانستان اور تاجکستان کا […]

اسلام آباد اور پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: اسلام آباد، ایبٹ آباد اور ملحقہ علاقوں میں بدھ کو 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق مانسہرہ، صوابی، مالاکنڈ، سوات، شانگلہ، بونیر، چترال اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کی گہرائی 220 کلومیٹر ہے۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کا علاقہ کوہ ہندوکش تھا۔لوگ […]

امریکہ، اسرائیل سمیت مشرق وسطیٰ کے متعدد ممالک میں زلزلے کے جھٹکے

نیویارک(نیوزڈیسک) امریکہ، اسرائیل سمیت مشرق وسطیٰ کے متعدد ممالک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد عوام میں خوف کی لہر دوڑ گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق امریکہ میں کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 4.4 درج کی گئی۔ […]

بلوچستان میں 4.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیر کو ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے جس سے عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 تھی، زلزلے کا مرکز ژوب سے 76 کلومیٹر مشرق میں تھا اور زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر تھی۔حالیہ دنوں […]

اسلام آباد اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(نیوذڈیسک)اسلام آباد اورگردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،تفصیلات کے مطابق بدھ کی رات تقریبا9بج کر52منٹ پرزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ آنے پر شہری گھروں اوردفاترسے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے، اسلام آباد راولپنڈی سمیت ٹیکسلا وگردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے […]

مقبوضہ کشمیر، ضلع ڈوڈہ میں زلزلے کے جھٹکے

جموں( نیوزڈیسک) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے جموں خطے کے ضلع ڈوڈمیں 3.9 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ ضلع ڈوڈہ میں 3.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ،تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔زلزلے سے […]