پاکستانی روپیہ مستحکم، ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی روپیہ مستحکم ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ آج کاروباری روز کے آغازسے ہی ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان دیکھا گیا،ڈالر کی قدر میں 47 پیسے کمی آنے کے بعد ڈالر 285 روپے50 پیسے کا ہو گیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر انٹر بینک میں 285 روپے 97 پیسے کا ٹریڈ و رہا […]
اتحادی حکومت کے اقدامات سے روپیہ مستحکم اور معیشت بہتر ہورہی ہے، اسحاق ڈار

لاہور ( اے بی این نیوز )اتحادی حکومت کے اقدامات سے روپیہ مستحکم اور معیشت بہتر ہورہی ہے،ہم نے ملک کودیوالیہ کرنے کامنصوبہ ناکام بنادیا،سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی گورنرپنجاب سے ملاقات میں گفتگو کہا نوازشریف 21اکتوبر کوپاکستان آرہے ہیں،عوام کوان سے بہت زیادہ امیدیں ہیں،بلیغ الرحمان نے کہا اسحاق ڈار نے ہر مشکل وقت میں ملک […]
ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی، روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی، روپیہ مستحکم ہونے لگا۔آج کاروباری ہفتے کے آخر ی روز ابتداء سے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ 2 پیسے کمی کے بعد 291 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر […]
ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار،روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار،روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کی ابتداء سے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان دیکھا گیا، ڈالر 35 پیسے سستا ہونے کے بعد 296 روپے 50 پیسے پر آگیا، واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر انٹربینک میں 296 روپے 85 پیسے کا […]
ڈالر کی کریش لینڈنگ، روپیہ مزید مستحکم ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک) ڈالر کی کریش لینڈنگ، روپیہ مزید مستحکم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروبار ی روز کے ابتداء میں ہی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر انٹر بینک میں 1 روپیہ 12 پیسے سستا ہوا ،اب ڈالر 297 روپے 70 پیسے کا ٹریڈ ہو رہا ہے ۔ […]
روپیہ مستحکم ہونے لگا، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ،11 روپے سستا ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف معاہدے کے مثبت اثرات ،روپیہ مستحکم ہونے لگا،ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ۔تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی ، ڈالر 11 روپے 1 پیسہ سستا ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر 274 روپے 98 پیسے میں ٹریڈ ہونے […]