اہم خبریں

عمران خان نے 9مئی واقعات پر ملٹری ٹرائل روکنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) 9 مئی واقعات پر ملٹری کورٹ ٹرائل ،بانی تحریک انصاف عمران خان نےاسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 9 مئی مقدمات میں ملٹری کورٹ ٹرائل کے لیے فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔ عمران خان […]

آڈیو لیک سکینڈل؛ جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف آڈیو لیک سکینڈل میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی ختم کرنے کی استدعا، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل […]

ساڑھے 6 ارب ڈالر کا بیرونی فنانسنگ گیپ ،پاکستان نے دوست ممالک سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کو ساڑھے 6 ارب ڈالر کے بڑے بیرونی فنانسنگ گیپ کا سامنا جس کے باعث نگران حکومت نے سعودی عرب اور یو اے ای سمیت دوست ممالک سے پھر رجوع کا فیصلہ کرلیا۔ اسلامی ترقیاتی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک سے بھی مدد لی جائے گی جبکہ کرنٹ اکاونٹ […]

چوہدری پرویز الٰہی نے اپنی رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں پر ویز الہی کو اینٹی کرپشن کی تحویل سے بازیاب کراکےرہائی کیلئے درخواست دائر، درخواست پرویز الہی کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں ڈی جی اینٹی کرپشن کو فریق بنایا گیاہے۔عدالت عالیہ کےسنگل بنچ نے پرویز الٰہی کو کسی بھی مقدمے یاانکوائری میں گرفتار نہ کرنے کاحکم دے رکھاہے۔موقف میں […]