اہم خبریں

راولپنڈی،شاہراہوں اور اندرون شہر ٹریفک کا اژد ھام،گاڑیوں کی طویل قطاریں

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   ) شاہراہوں اور اندرون شہر ٹریفک کا اژد ھام، شدید رش ،ایئرپورٹ روڈ،عمار چوک،بوستان روڈ پر ٹریفک جام اور لمبی لائنیں، ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق اسلام آباد ہائی وے پر ورکنگ کے باعث سواں پل کے دونوں اطراف بھی ٹریفک کا شدید دباؤ ہے،سی ٹی او تیمور خان کے احکامات […]

راولپنڈی کے تھانوں میں اکھاڑ پچھاڑ، 9تھانیدار ادھر ادھر کر دیئے گئے

راولپنڈی (اے بی این نیوز     ) راولپنڈی کے نو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا گیا ،انسپکٹر اکبر عباس ایس ایچ او گوجرخان،انسپکٹر قیصر رشید کیانی ایس ایچ او ائرپورٹ،انسپکٹر طارق محمود ایس ایچ او چکری،انسپکٹر محمد ارشد ایس ایچ او بنی،انسپکٹر افتخار احمد ایس ایچ او ریس کورس،انسپکٹر ارم خانم ایس ایچ […]

راولپنڈی، شاپنگ مال میں لگی آگ پر4گھنٹے بعد قابوپالیاگیا،کروڑوں کا سامان جل کرخاکستر

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کے شاپنگ مال میں لگنے والی آگ پر 4 گھنٹے بعد قابو پالیا گیاہے، آگ سے کپڑے کی درجنوں دکانیں جل گئیں، کروڑوں روپے مالیت کادیگر سامان بھی جل کر راکھ ہوگیا۔ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ رحمان آباد کے قریب شاپنگ مال میں آگ لگی جس پر چار گھنٹے بعد قابو پالیا گیا […]

اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارشیں، ریسکیو 1122 الرٹ

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   )اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارشوں کے پیشِ نظر ریسکیو 1122 راولپنڈی کو الرٹ کر دیا گیا،ریسکیو اہلکار نالہ لئی کے اطراف پر تعینات کیے جائے گئے،ریسکیو اہلکار کٹاریاں،گوالمنڈی، سواں پل اور دیگر نشیبی علاقے میں تعینات کیے جائے گئے،بارشوں کے دوران ریسکیو اہلکار ان جگہوں پر ڈیوٹی سر انجام دیں […]

راولپنڈی میں موسلا دھار بارش،شہر جل تھل ہو گیا، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہو گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کے باعث اہم شاہراہیں تالاب میں تبدیل ہو گئیں،تیز بارش کے باعث سڑکیں تالاب میں تبدیل، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ،ڈھوک کالا خان بوستان کالونی، پریس مارکیٹ کے علاقوں میں پانی جمع ہو گیا،واسا راولپنڈی کی امدادی ٹیمیں مختلف شاہراہوں کی جانب روانہ کر […]

راولپنڈی،سلنڈر دھماکا ،سیکورٹی پر موجود 3 گارڈز جاں بحق

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سلنڈر دھماکا ،سیکورٹی پر موجود 3 گارڈز جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے فلیٹ میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا جس سے دیوار دوسری سائیڈ پر موجود گارڈز پر جاگری ، دیوار گرنے سے 3 گارڈز ملبے تلے دب گئے جو جاں بر نہ ہوسکے ۔جاں بحق ہونیوالے سیکورٹی گارڈز کا […]

راولپنڈی، 6 سالہ بھتیجی کو قتل کرکے ڈرامہ رچانے والے چاچا اور چاچی گرفتار

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی پولیس نے چھ سالہ معصوم بچی کے قتل اور شواہد کو چھپانے میں ملوث میاں بیوی کو گرفتار کرلیا، ملزم دلدار شاہ نے چھ سالہ آمنہ کو اپنے بھائی سے گود لے رکھا تھا، مقتولہ کی چچی نے بچی کو تشدد کرکے قتل کیا اور خاوند نے قتل کو چھپانے کے لیے ڈرامہ رچایا […]

محکمہ ہیلتھ راولپنڈی کا ڈینگی پھیلاو کا سبب بنے والے عناصر کو تحفظ فراہم کرنے کا انکشاف

راولپنڈی (نیوزڈیسک)محکمہ ہیلتھ راولپنڈی افسران کا ڈینگی پھیلاو کا سبب بنے والے عناصر کو تحفظ فراہم کرنے کا انکشاف ۔ ہوٹلز اور فوڈ سینٹرز پر انسپکشن کرنا سینٹری انسپکٹر کا جرم بن گیا،تحصیل پنڈی میں تعینات سینٹری انسپکٹر عامر سجاد کو کوٹلی ستیاں بھیج دیا گیا،معاملے کے حوالے سے تمام دستاویزات اے بی این کو […]

راولپنڈی ، تھانہ نیوٹان کے علاقے سٹیلائٹ ٹاون میں ڈکیتی کی کامیاب وار دات

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  )راولپنڈی کے تھانہ نیوٹان کے علاقے سٹیلائٹ ٹاون میں ڈکیتی کی واردات میں مسلح ٍڈاکو تاجر سے 50 لاکھ روپے کی نقدی لوٹ لے گےسٹیشنری و لیدرکا کاروبار کرنے والے تاجر بھائی خالد خان اور اعظم خان نے بینک سے کیش لیکر ارھے تھے جیسے کی گھر کی رمیپ پر پہنچے موٹر […]

راولپنڈی میں دہشتگردی کی کوشش ناکام،4تخریب کار گرفتار

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  )محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب کی راولپنڈی میں اہم کاروائی،انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد گرفتار کر لیے گئے، ترجمان کے مطابق راولپنڈی سے گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے،گرفتار دہشتگرد شہر میں خطرناک منصوبہ بندی کر رہے تھے، گرفتار دہشتگردوں کی شناحت اجمل امین، فیروز، حامد بشیر […]