راولپنڈی ، اٹک آئل پائپ لائن میں دھماکہ، آگ نے متعدد گھروں کو لپیٹ میں لے لیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی کے علاقے تھانہ دھمیال کی حدود میں کلیال روڈ سے منسلک کچی روڈ پر اٹک آئل کی پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی ، آگ نے متعدد گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ راولپنڈی انتظامیہ المناک حادثے سے ابھی تک لاعلم ، ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے کیلئے ابھی تک نہیں پہنچ […]
یوریا کی قیمتوں میں مزیداضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک میں یوریا کی قیمتوں میں مزیداضافہ ،50کلو بوری کی قیمت 5ہزار550روپے تک پہنچ گئی ،حیدر آباد میں یوریاکے50 کلو بوری کی قیمت سب سے زیادہ ،حالیہ ہفتےراولپنڈی میں یوریابیگ کی قیمت ایک ہزار روپےتک بڑھی ہے۔
ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی رواں سال کی تیسری انسداد پولیو مہم کاآغاز

راولپنڈی(نیوزڈیسک)رواں سال کی تیسری انسداد پولیو مہم کا راولپنڈی میں آغاز ہوگیا،کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے آر پی او خرم علی اور ڈپٹی کمشنرڈاکٹر حسن وقار چیمہ کے ہمراہ افتتاح کیا۔05 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا گیا۔ مہم کے پہلے روز […]
راولپنڈی،اڈیالہ جیل میں پرویز الہٰی سے اہلِخانہ کی ملاقات

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سے اڈیالہ جیل میں اُن کے اہلِ خانہ نے ملاقات کی ہے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سے اڈیالہ جیل میں اُن کے اہلِ خانہ نے ملاقات کی،ذرائع کے مطابق ملاقات 30 منٹ تک جاری رہی۔ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی کی اہلِ خانہ سے […]
راولپنڈی، 9 مئی کے مقدمات، 100 سے زائد ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے واقعات کے خلاف درج مقدمات میں نامزد 100 سے زائد ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج کر دی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے واقعات کے خلاف درج مقدمات میں نامزد 100 سے زائد ملزمان کے […]
راولپنڈی، گرین بیلٹ سے نومولود کی لاش برآمد

راولپنڈی(نیوزڈیسک)راولپنڈی میں آئی جے پی روڈ کے گرین بیلٹ سے نومولود کی لاش برآمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع نے بتایاکہ راولپنڈی میں آئی جے پی روڈ کے گرین بیلٹ سے نومولود کی لاش برآمد ہوئی ہے۔گرین بیلٹ سے نومولود مردہ حالت میں ملا ہے، جس کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔
راولپنڈی،ہولی فیملی اسپتال سے اغوا ءبچی بازیاب

راولپنڈی(نیوزڈیسک)نیوٹاؤن پولیس نے ہولی فیملی اسپتال سے اغوا کی جانے والی ایک دن کی بچی کو چند گھنٹوں میں ہی بازیاب کرالیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کوپولیس نے بتایا کہ ملزمان صائمہ اور بابر بہانے سے شیر خوار بچی کو لے گئے تاہم دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔واضح رہے کہ اطلاع ملتے ہی ایس […]
راولپنڈی ، غیر قانونی افغانیوں کیخلاف آپریشن،پولیس کا فہرستیں تیار کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک) راولپنڈی پولیس کا غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف آپریشن کرنے پر غور، صوبائی حکومت اور آئی جی پنجاب کی ہدایت پر فہرستیں مرتب کرنے کا آغاز کر دیا گیا،ذرائع اپریشن کے لیے غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کی فہرستیں تیار کیا جائیں گی،ذرائع فہرستیں مرتب کرنے کے بعد صوبائی حکومت […]
راولپنڈی میں ڈینگی کے خطرناک وار کا سلسلہ جاری،مزید63 افراد متاثر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے خطرناک وار کا سلسلہ جاری ،24گھنٹوں میں مزید63افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ،ہولی فیملی ہسپتال میں 81، ڈی ایچ کیو میں 31 اور بے نظیر بھٹو ہسپتال میں 46 مریض زیر علاج،8کی حالت تشویشناک جبکہ گزشتہ روز سیکریٹری ہیلتھ علی جان خان نے کہا […]
تاریخ میں پہلی بار راولپنڈی میں پنجاب کابینہ کا اجلاس

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) تاریخ میں پہلی بار راولپنڈی میں پنجاب کابینہ کا اجلاس ،نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی کمشنر آفس راولپنڈی آمد،اجلاس میں 25 نکاتی ایجنڈے پر غور آئے،صوبائی وزراء۔ مشیران۔ چیف سیکرٹری۔ انسپکٹر جنرل پولیس اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شریک ہو ئے۔