راولپنڈی، سانپ کے کاٹنے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق

راولپنڈی( نیوزڈیسک) سانپ کے کاٹنے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔افسوسناک واقعہ چک بیلی موڑ کے قریب پیش آیا جہاں گھر میں ایک بچے کو سانپ نے کاٹا لیا، فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بچہ ہسپتال منتقلی کےدوران راستے میں ہی فوت […]
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نا لہ لئی میں سیلابی صورتحال، الرٹ جاری

راولپنڈی(اے بی این نیوز)وفاقی دارالحکومت جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں موسلا دھار بار ش ،گولڑہ میں 41 ملی میٹر، شمس آباد 15 جبکہ چکلالہ میں 24 ملی میٹر بارش ریکارڈواسا راولپنڈی نے نالہ لئی کے اطراف الرٹ جاری کردیا۔نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کا بہاؤ پانچ فٹ گوالمنڈی پر چار فٹ […]
راولپنڈی ، چوبیس گھنٹوں کے دوران سرقہ بالجبر، سٹریٹ کرائم، چوری کی درجنوں وارداتیں81 مقدمات درج

راولپنڈی (اے بی این نیوز )راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سرقہ بالجبر، سٹریٹ کرائم، چوری کے81 مقدمات درج کر لئے گئے،چوبیس گھنٹوں میں شہری 24موٹرسائیکل، رکشہ، لاکھوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی،طلائی زیوارت سے محروم ہع گئے،نیو ٹاؤن سٹریٹ کرائم کے دوران ڈاکو بزرگ خاتون کے کانوں سے طلائی بالیاں نوچ […]
راولپنڈی، چوبیس گھنٹوں میں سرقہ بالجبر، سٹریٹ کرائم، چوری وغیرہ کی 106 وارداتیں

راولپنڈی (اے بی این نیوز )راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سرقہ بالجبر، سٹریٹ کرائم، چوری وغیرہ کی 106 وارداتیں ہو ئیں، شہری دو گاڑیاں،26موٹر سائیکلوں، نقدی، طلائی زیورات، موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان سے محروم ہو گئے،تھانہ مورگاہ کے علاقے میں چور محسن کے گھر کے تالے توڑ کر سونا مالیت 20لاکھ روپے اور […]
راولپنڈی میں محرم الحرام کے دوران سیکورٹی انتظامات کا آغاز کر دیا گیا

راولپنڈی( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں محرم الحرام کے دوران سیکورٹی انتظامات کا آغاز کر دیا گیا ،راولپنڈی پولیس نے علماء اکرام اور تاجر برادری سے مشاورت شروع کر دی ،ایس پی فیصل سلیم کا محرم الحرام کے سلسلہ میں پوٹھوہار آفس میں میٹنگ کا انعقاد،میٹنگ میں ایس ڈی پی او سول لائنز، ایس ایچ اوز […]
راولپنڈی، گوجر خان، کہوٹہ میں جرائم، قتل و غارت گری،پنجاب ھائی وے پٹرو لنگ کی چیکنگ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )تھانہ گوجرخان کے علاقہ غریبا میں پولیس ملازم نے مبینہ طور پرخودکشی کرلی پولیس اہلکارکو کنپٹی پر گولی لگی،لاش کمرے سے ملی اہلکار کی شناخت مبشر حسین کے نام سے ہوئی،پولیس کے مطابق اہلکاڑ پٹرولنگ پولیس میں وائرلیس آپریٹر،ٹھاکرہ پوسٹ پر تعینات تھا،واقعہ قتل ہے یا خودکشی،تحقیقات کر رہے ہیں،موقع […]
راولپنڈی میں چوروں ،لٹیروں کا راج،درجنوں وارداتیں

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سرقہ بالجبر، سٹر یٹ کرائم اور چوری کی 50 وارداتیں ہو ئیں،شہریوں کو 4گاڑیاں، 19موٹر سائیکل، کروڑوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی، طلائی زیورات ، موبائل فونز، مویشی اور دیگر قیمتی سامان سے محروم کر دیا گیا، تھانہ بنی کے علاقے […]
راولپنڈی عوام کیلئے بڑی خبر،، آلائشیں گٹراور نالوں میں پھینکے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

راولپنڈی (اے بی این نیوز)عید کیلئے محکمہ واسا نے حکمت عملی تیار کر لی،عید کے دنوں میں بارش کی پیشگوئی کے مدنظر مد نظر ایمرجنسی صورتحال کیلئے ہیوی مشینری اور اسٹاف الرٹ رہے گا،ایم ڈی واسا کا کہنا ہے کہ شکایات کے فوری ازالے کیلئے واسا کنٹرول روم کو فعال کر دیا گیا، شکایات کے […]
راولپنڈی،ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر دو افراد زخمی

راولپنڈی( اے بی این نیوز )راولپنڈی کے علاقہ ولایت کالونی میں ڈکیتی کی واردات ،واردات کے دوران مزاحمت پر دو افراد کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا گیا ،دو ڈاکو ایک دکان میں داخل ہوئے اور گن پوائنٹ پر لوٹ مار شروع کر دی ،دکان کے باہر موجود دو لڑکوں نے ڈاکووں کو پکڑنے کی کوشش […]
راولپنڈی اور مری شہر کے تمام پارکس کی تزئین و آرائش کو عید سے قبل مکمل کرنے کی ہدایات

راولپنڈی(اے بی این نیوز )ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی راولپنڈی اور مری شہر کے تمام پارکس کی تزئین و آرائش کو عید سے قبل مکمل کرنے کی ہدایات کر دی، ڈی جی پی ایچ اے نے مزید ہدایات دیں کہ گورنمنٹ فنڈز استعما ل کیے بغیر پی ایچ اے راولپنڈی کی […]