اہم خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد(اے بی این نیوز) اسلام آباد، لاہور سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور گلگت کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس گئے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ لاہوراوراسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،پشاور،مردان ،کوہاٹ ، لوئر دیر اور چترال میں بھی زلزلے کے […]

راولپنڈی،کار اور ٹرک کی ٹکر، 4 افراد جاں بحق

راولپنڈی کے علاقے روات میں چیک بیلی روڈ پر کار اور ٹرک کی ٹکر کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ حادثے میں زخمی ہونے والے ایک شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: چیمپئنز ٹرافی،جمعتہ المبارک کو […]

راولپنڈی ،انگلینڈ سے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل جمعرات سے شروع ہوگا۔ تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستانی ٹیم۔ کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ راولپنڈی […]

عمران خان سے ملاقات پر پابندی اور میڈیا کے حوالے سے خط سامنے آگیا

راولپنڈی(اے بی این نیوز) دہشتگردی کا خطرہ ،محکمہ پنجاب نے سینیٹرل جیل اڈیالہ میں سینیٹ الیکشن تک سیاسی ملاقاتوں پرپابندی عائد کردی ۔ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے انتباہ جاری کیا ہے کہ دہشتگردوں کی جانب سے راولپنڈی اڈیالہ جیل کو نشانہ بنائے جانے کے خدشے کے پیش نظر ہوم ڈپارٹمنٹ پنجاب نے دو […]

عمران خان سے علی امین گنڈا پور کی ملاقات جاری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے ،،علی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات جا ری ،ملاقات میں خیبر پختونخواہ کی سیاسی صورتحال اور کابینہ پر مشاورت ہوگی ، مزید پڑھیں :لاہور ، میٹرک کے انگریزی پرچے کے دوران […]

چوہدری عدنان قتل کیس،ملزمان عدالت میں پیش

راولپنڈی (اے بی این نیوز       )چوہدری عدنان کے قتل میں ملوث ملزمان کو مقامی عدالت پیش کر دیا گیا ،ملزمان جنید شاہ اور دانش بھٹی کو سخت سیکورٹی حصار میں جوڈیشل کمپلیکس لایا گیا،پولیس کی جانب سے ملزمان کے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی مزید پڑھیں :نوازشریف کون لیگ کاصدربنانے کافیصلہ ہوا ہے،خواجہ […]

نگہبان رمضان پیکج ،78496گھرانوں میں راشن پیکج تقسیم ہوگا

راولپنڈی( اے بی این نیوز )کمشنر راولپنڈی کا نگہبان رمضان پیکج کے لئے راشن بیگز کی تیاری کی مانیٹرنگ کے لئے انڈسٹریل سٹیٹ کا دورہ،ڈویژن بھر میں 378496گھرانوں میں راشن پیکج تقسیم ہوگا۔ انجینئر عامر خٹک نے کہا کہ حکومت پنجاب کے نگہبان رمضان پیکج کی مزید پڑھیں :جو ممبر پارلیمنٹ ایوان کو جعلی سمجھتے ہیں وہ […]

راولپنڈی میں تیز بارش ،سردی میں اضافہ

راولپنڈی( اے بی این نیوز   )راولپنڈی میں تیز بارش کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا،چکلالہ 20 ملی میٹر ،شمس آباد 19،سید پور ویلیج ،گولڑہ 18 ملی میٹر،بوگڑہ 17 ملی میٹر بارش ریکارڈ،کٹاریاں میں پانی کی سطح پانچ فٹ جبکہ گوالمنڈی میں چار فٹ تک پہنچ گئی،راولپنڈی کے مختلف میٹروبس اسٹیشن اور ٹریک […]

پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )ضلع راولپنڈی میں پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا پانچ سال سے کم عمر کےسات لاکھ 86ہزار877 بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے،کمشنر راولپنڈی عامر خٹک اور ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر حسن وقار چیمہ نے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو حفا ظتی قطرے پلوا کر […]