ذکاء اشرف کی سرفراز احمد اور شاہنواز دھانی سے ملاقات

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی سرفراز احمد اور شاہنواز دھانی سے ملاقات ہوئی ہے۔ذکاء اشرف کی سرفراز اور شاہنواز دھانی کے ساتھ ملاقات پی سی بی ہیڈکوارٹر میں ہوئی، ذکاء اشرف نے کراچی وائٹس کو قائد اعظم ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی۔
چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف ایک دو روز میں بھارت کے دورے کا امکان

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ دیکھنےکیلئے بھارت جائیں گے۔ ذکاء اشرف کا ایک دو روز میں بھارت جانے کا امکان ہے، انہیں ویزا بھی جاری ہو چکا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق ذکاء اشرف احمد آباد میں پاک بھارت میچ دیکھیں گے۔پاکستان اور بھارت کے […]
پاکستان کا بھارت میں ہمیشہ والہانہ استقبال کیا گیا ، ذکاء اشرف

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کرکٹ کے میدان میں دشمن نہیں روایتی حریف ہیں، کرکٹ نے دونوں ملکوں کے درمیان محبت اور دوستی کے پُل کا کردار ادا کیا ہے۔ امید ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کو اسی طرح […]
آئی پی سی کی چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کیخلاف کارروائی روکی جائے، سرفراز نواز کا وزیراعظم کو خط ارسال

لاہور(نیوزڈیسک)سرفراز نواز کا نگران ویزر اعظم کو خط ارسال ،پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ اور ورلڈ کپ سے پہلے مکمل سپورٹ کی ضرورت ہےپاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے کوئی غیر آئینی اقدام نہ اٹھایا جائے جس سے قومی ٹیم کی کارکردگی متاثر ہو،وزارت آئی پی سی کی ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر پی […]
پاکستان دنیا کی ٹاپ ٹیم بنے گی، چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) ذکاء اشرف نے کہاہے کہ پاکستانی کرکٹرز ہماری جان ہیں، ہماری ٹیم دنیا کی ٹاپ ٹیم بنے گی۔ پیر کوذکاء اشرف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور قلندرز کے کام کو سراہتا ہوں، پرائیویٹ سیکٹر سے یہاں تک آنا ایک بڑی بات ہے۔اُن کا کہنا تھا […]
ایشیا کپ، جے شاہ نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کر لی

ڈربن ( اے بی این نیوز )چیئر مین پی سی بی برائے مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے پاکستان نے بورڈ آف کرکٹ کنٹرول ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری جے شاہ کو ایشیا کپ میں پاکستان آنے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کر لیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین برائے مینجمنٹ کمیٹی اور […]