پنجاب کے بعدکراچی میں دفعہ 144 نافذ، دو دن کے لیے اجتماعات پر پابندی

کراچی ( نیوز ڈیسک ) کراچی انتظامیہ نے دو دن کے لیے شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جس میں اجتماعات اور ریلیوں پر پابندی ہے۔ایک سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ پابندی 18 اور 19 اکتوبر کو نافذ العمل ہوگی، امن و امان کو برقرار رکھنے اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے […]
عام انتخابات،پنجاب بھر میں سیکیورٹی خدشات کے باعث دفعہ 144 نافذ

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب بھر میں عام انتخابات کے دوران سیکیورٹی خدشات پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ۔محکمہ داخلہ پنجاب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے اور قومی، صوبائی اسمبلی کے امیدوار، کارنر میٹنگ سافٹ ٹارگٹ ہوسکتا ہے۔لہٰذا صوبے میں فی الفور 12 فروری تک دفعہ […]
آزاد کشمیر سے باہر آٹے کی سمگلنگ پر دفعہ 144 نافذ، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

مظفرآباد(نیوزڈیسک) آزادکشمیر میں آٹے کی بروقت اور وافر فراہمی، غیر قانونی فروخت اور ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے چیف سیکرٹری آزادکشمیر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ خوراک کے آفیسران کے علاوہ جملہ ڈویژنل انتظامیہ و پولیس کے آفیسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آزاد کشمیر سے باہر آٹے […]
راولپنڈی میں سات روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی(اے بی این نیوز)ضلعی انتظامیہ نے راولپنڈی میں سات روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،ضلع بھر میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر مکمل طور پر پابندی عائد رہے گی،ضلع بھر میں اسلحہ کے استعمال پر بھی پابندی عائد رہے گی،دفعہ […]
راولپنڈی،سات روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) سات روز کیلئے دفعہ 144 نافذ ،نوٹیفکیشن جاری ،ضلع بھر میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر مکمل پابندی عائد ،ضلع بھر میں اسلحہ کے استعمال پر بھی پابندی عائد رہے گی۔دفعہ 144 کا اطلاق، حساس اداروں، پولیس افسران، خواتین اور بچوں پر نہیں ہو گا۔ خلاف ورزی پر قانونی […]
آزادکشمیر ٹیچر آرگنائزیشن کی ہڑتال غیر قانونی قرار، دفعہ 144 نافذ

مظفرآباد (اے بی این نیوز)حکومت آزاد کشمیر نے ٹیچر آرگنائزیشن کی ہڑتال کو غیرقانونی قرار دے دیا۔مظفرآباد شہر میں ٹیچر لانگ مارچ کے باعث دفعہ 144 نفاذ کر دیا گیا۔ٹیچر آرگنائزیشن واساتذہ کی دیگرتنظیمیں لانگ ڈیوٹی کا بائیکاٹ نہیں کرینگے ، ڈپٹی کمشنر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کوئی بھی شخص یا تنظیم […]
سندھ انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانات، دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

کراچی( نیوزڈیسک) سندھ انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانات کے سلسلہ میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گیارہویں جماعت کےامتحانات 21 جولائی تک منعقد ہوں گے، امتحانی مراکز کے اندر اور اطراف غیر متعلقہ افراد کی موجودگی پر پابندی ہو گی، امیدوار ایڈمٹ کارڈ دکھا […]