اہم خبریں

عمران خان کے طبی معائنےاور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے اور بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست منظور کر لی گئی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی تھی۔ علاوہ ازیں آج اڈیالہ جیل کے کمرۂ عدالت میں بانی پی ٹی […]

عدت کیس: دوسری عدالت میں منتقل کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے پیر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دائر غیر قانونی شادی کیس کو دوسری عدالت میں منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ مزید پڑھیں: ملک بھر میں خصوصی انسدادِ […]

سپریم جوڈیشل کونسل، جسٹس مظاہر کی اوپن سماعت کی درخواست منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی سے متعلق سماعت اوپن کرنے کی اجازت دے دی۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کی درخواست متفقہ طور پر منظور کر لی۔جسٹس مظاہر نقوی نے جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرِ صدارت سپریم جوڈیشل کونسل […]

توشہ خانہ کیس: نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) توشہ خانہ کیس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست منظور ۔سابق صدر آصف زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اورسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کی جانب سے پلیڈر عدالت میں پیش ہوئے۔سابق وزیراعظم نواز شریف […]

نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلیں بحال کرنے کا تحریری حکمنامہ جاری،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں نمٹا دیںچیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 16 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیاچیف جسٹس عامر […]

چیئرمین پی ٹی آئی سے بہنوں کی ملاقات ، درخواست منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )خصو صی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی سے بہنوں کی ملاقات کی درخواست منظور کرلی،، چیئرمین پی ٹی آئی کو ورزش کے لیے سا ئیکل مہیا کردی گئی ہے،جج ابوالحسنات کا وکیل سے مکالمہ،، کہا چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل مل گئی ہے ، جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے […]

سپریم کورٹ ملازمین کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں سپریم کورٹ ملازمین کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست منظور، سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ معلومات تک رسائی کے قانون کا اطلاق ہم پر نہیں ہوتا بلکہ ہم پر آرٹیکل 19 اے کا اطلاق ہوتا ہے۔عدالت عظمیٰ نے آرٹیکل 19اے کے تحت درخواست گزار کی اسلام آباد […]