اہم خبریں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا درجہ حرارت نقطہ انجماد تک پہنچ گیا، ملک بھر میں موسم سرد ر،پہاڑوں پربرفباری کا امکان، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے اعداد و شمار کے مطابق منگل کی صبح اسلام آباد میں درجہ حرارت نقطہ انجماد تک پہنچ گیا۔ پی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں آج سارا دن موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ شمال کی جانب بڑھنے سے مری، گلیات اور […]

جنگلات کی تباہی، آزاد کشمیر موسمیاتی تبدیلی کی زد میں آگیا، درجہ حرارت میں اضافہ،خوبصورتی ماند پڑ گئی

مظفرآباد (نیوزڈیسک) ‎آزاد کشمیر میںموسمیاتی تبدیلی کے باعث خطے میں درجہ حرارت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ مظفرآباد میں درجہ حرارت بڑھنے سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہونے لگے ۔ مختلف بیماریاں بھی پھوٹنے لگیں۔ آزاد کشمیر بھیشدید موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہونے لگا۔، آبادی کے پھیلاؤ اور جنگلات کے کٹاؤ کی وجہ سے […]