خیبر پختونخوا میں سالانہ 137 ارب کی بجلی چوری، پنجاب بھی پیچھے نہیں ، سیکرٹری پائور ڈویژن

اسلام آباد، پشاور(نیوزڈیسک) پاور ڈویژن نے انکشاف کیا کہ مالی سال 23-2022 کے دوران صوبہ خیبر پختونخوا میں 137 ارب کی بجلی چوری ہوئی۔سیکریٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال نے انکشاف کیا کہ بجلی چوری کیخلاف مہم کے اچھے نتائج آنے لگے ۔ بلنگ بہتر، وصولیوں میں اضافہ، چوری میں کمی دیکھنے میں آئی ۔ ستمبر […]
آشوب چشم انفیکشن کراچی کے بعد خیبرپختونخوا میں پہنچ گئی ، مریضوں سے ہسپتال بھر گئے

پشاور(نیوزڈیسک)آشوبِ چشم وائرل انفیکشن کراچی کے بعد پشاور پہنچ گیا۔پشاورسمیت خیبر پختونخوامیں بھی آشوب چشم کی بیماری پھوٹ پڑی ،ہسپتالوں میں آنکھوں کے 20 سے 25 افرادمیں 5سے 6 آشوب چشم کے مریض داخل ہونے لگے ،آپٹھامالوجسٹ جناح میڈیکل کالج پشاور کے مطابق آشوب چشم خود بخود ٹھیک ہونے والی انفیکشن ہے اس میں اینٹی […]
خیبر پختونخوا، انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز ،6شرپسند مارے گئے،9جوان شہید

بنوں (اے بی این نیوز )سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے دو اضلاع میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز کیے، پختونخوا، جس کے نتیجے میں آٹھ دہشت گرد مارے گئے اور پانچ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کیا گیا۔ ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں پہلے آپریشن کے دوران اپنے ہی فوجیوں […]
خیبر پختونخوا ضمنی بلدیاتی الیکشن؛ آزاد 40، پی ٹی آئی 14نشستیں لینے میںکامیاب

پشاور( نیوزڈیسک ) خیبر پختونخوا 65 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات میں 40 آزاد امیدوار کامیاب ہوگئے۔خیبر پختونخوا کے 21 اضلاع میں اتوار کے روز 65 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوئے، جن میں 40 آزاد امیدوار کامیاب ہوگئے۔غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف 14نشتیں جیت کر تمام سیاسی جماعتوں پرسبقت […]
الیکشن کمیشن کے حکم پر خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ مستعفی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن کے حکم پر خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ مستعفی ،25ممبران میں سے 23 ممبران نے استعفی دیدیا،نگران وزیر اعلی نے چائے پر بلا کر سب سے استعفیٰ طلب کیا،، اعظم خان نے ممبران سے گفتگو میں کہا الیکشن کمیشن کا خط آیا ہے کابینہ میں موجود سیاسی لوگوں […]
خیبر پختونخوا،تین سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تین سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی،رواں سال کا دوسرا پولیو کیس خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے رپورٹ ہوا،یہ بات ترجمان وزارت صحت نے بتائی، وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہاکہ بچے کا عمر بھر کے لئے معذور ہونا قابل تشویش ہے۔ویکسین سے عمر بھر کی […]
خیبر پختونخوا میں 75 لاکھ افراد ذیابیطس کے مرض میں مبتلا

پشاور(نیوزڈیسک)ماہرین صحت نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا میں 75 لاکھ افراد شوگر کے مرض میں مبتلا ہیں۔پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کے زیر اہتمام ذیابیطس کے مرض سے بچاؤ اور اس بیماری سے آگاہی کے حوالے سے پشاور میں سمپوزیم منعقد ہوا۔سمپوزیم میں ماہرین صحت نے بتایا کہ 75 لاکھ ایسے افراد بھی ہیں جنہیں شوگر ہے […]
گورنر خیبر پختونخوا غلام علی کی بھتہ مانگنے سے متعلق خبروں کی تردید

پشاور(نیوزڈیسک)گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے بھتہ مانگنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔گورنر ہاؤس پشاور سے جاری بیان میں غلام علی نے کہا کہ انہیں بھتے کے لیے نا کوئی پیغام وصول ہوا اور نہ کوئی فون آیا۔ میڈیا پر اس حوالے سے چلنے والی خبریں غلط اور من گھڑت ہیں۔گزشتہ روز سینیٹ کی […]
خیبر پختونخوا ضمنی بلدیاتی انتخابات تحصیل متھرا اور حویلیاں سے 24امیدوار سامنے آگئے

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا ضمنی بلدیاتی انتخابات تحصیل متھرا اور حویلیاں سے 24امیدوار سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق تحصیل متھرا میں 14 اور تحصیل حویلیاں میں 10 امیدوار سامنے آئے ہیں، دونوں تحصیلوں میں چیئرمین شپ کیلئے انتخابات 16 اگست کو ہونگے۔
خیبر پختونخوا میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کی شرح میں اضافہ

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبر پختون خوا میں خاندان کی آپس میں شادیوں سے تھیلیسیمیا کے مریضوں کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے، ڈاکٹروں کے مطابق صوبے میں اس وقت 25000 سے زیادہ تھیلیسیمیا کے مریض ہیں۔تھیلیسیمیا کے مرض کی روک تھام کے لیے خیبر پختون خوا میں 2009ء میں قانون سازی کے تحت […]