اہم خبریں

سعدیہ دانش کی بطورڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان نامزدگی خواتین کی نمائندگی کیلئے اہم پیشرفت، شیری رحمان

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر پیپلزپارٹی رہنما گلگت بلتستان سعدیہ دانش کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ سعدیہ دانش کا گلگت بلتستان اسمبلی کی پہلی خاتون ڈپٹی سپیکر کے طور پر انتخاب گلگت بلتستان اور […]

خواتین کا پہلا ٹی 10 ٹورنامنٹ رواں سال سری لنکا میں ہوگا

دبئی (نیوز ڈیسک) دنیا کے تیزین فارمیٹ ٹی 10 یواے ای اور زمبابوے کے بعد اب سری لنکا میں بھی منعقدہ ہونے جارہا ہے جہاں لنکاٹی 10 لیگ کا افتتاحی ایڈیشن رواں سال کے اختتام پر کھیلا جائے گا ۔ اس ٹورنامنٹ کی خاص بات یہ ہے کہ یہ دنیا کا واحد ٹورنامنٹ ہے جس […]

چادر چاردیواری کی بےحرمتی اورخواتین کی تضحیک شعلہ جوالہ بن جائے گی،شیخ رشید

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب میں چادر چاردیواری کی بےحرمتی اورخواتین کی تضحیک بلوچستان اورKPKکیطرح شولہ جوالہ بن جائےگی اب پنجاب بھی سرفروشوں کاصوبہ ہوگاوطن اورکفن میں سےایک کاانتخاب کرےگا۔ن لیگ دفن ہوگیPDMپرکوئی فاتحہ نہیں […]

خواتین عملےکوکام کی اجازت نہ ملی تو مئی میں افغانستان چھوڑ دیں گے، اقوام متحدہ

واشنگٹن (   )خواتین عملےکوکام کی اجازت نہ ملی تو مئی میں افغانستان چھوڑ دیں گے، اقوام متحدہ کا طالبان حکومت کوانتباہ،،کہا افغانستان میں خواتین کےکام پر پابندی سے معاشی بحران مزیدسنگین ہوگا، افغان عوام کیلئے اس بحران کے کسی بھی منفی نتائج کی ذمہ داری طالبان حکومت ہوگی،،طالبان حکومت نے 12 اپریل کو افغانستان میں اقوام […]

افغان طالبان نے اقوام متحدہ کی خواتین ورکرز کو کام سے روک دیا

کابل(نیوزڈیسک) طالبان حکومت نے اقوام متحدہ کےعملے کی خواتین ورکرز کو پورے ملک میں کام کرنے سے روک دیا ہے۔خبررساں ایجنسی روئٹزز کے مطابق ترجمان اقوام متحدہ نے کہا ک طالبان کی جانب سے خواتین ورکرز پر پابندی عائد کرنا تشویش کا باعث ہے، جبکہ ایسے وقت میں 23 ملین کے قریب افراد کو امداد […]