اہم خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی ۔درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت 28 ستمبر بروز جمعرات ہوگی۔ عدالت نے ایف آئی اے کو ریکارڈ جمع کروانے کا آخری موقع دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔اسپیشل جج سنٹرل اسلام آباد بیورو چیف خالد جمیل کے خلاف ایف آئی اے […]

سینئر صحافی واینکر خالد جمیل کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کیخلاف ایف آئی اے کی جانب سے درج مقدمہ مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے ایف آئی اے کی مزید جسمانی ریمانڈ استدعا مسترد۔ محفوظ فیصلہ ڈیوٹی مجسٹریٹ مرید عباس نے سنایا۔عدالت نے […]

آرآئی یو جے کااے بی این نیوز کے بیوروچیف اسلام آباد خالد جمیل کی گرفتاری کےخلاف مظاہرہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی کال پرراولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کےزیراہتمام سینئر صحافی بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کی ایف آئی اے کی جانب سے گرفتاری کےخلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ اورریلی نکالی گئی احتجاجی مظاہرے میں راولپنڈی اسلام آباد کےصحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور اس […]

سینئر صحافی خالد جمیل کا دوروزہ جسمانی ریمانڈ منظور، صحافتی تنظیموں کا شدید ردعمل دینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف آئی اے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج مقدمہ ،صحافی خالد جمیل کی اسلام آباد کچہری میں پیشی ،اایف آئی اے کی صحافی کے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا۔صحافی خالد جمیل کی طرف سے جہانگیر جدون اور نوید ملک عدالت کے سامنے پیش ،صحافی کے وکلاء کی جانب سے ریمانڈ کی استدعا […]

ایف آئی اے نے اے بی این نیوز کے بیوروچیف اسلام آبادخالد جمیل کو حراست میں لے لیا

اسلام آباد ( نیوزڈیسک )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اوصاف براڈکاسٹنگ نیٹ ورک (اے بی این )نیوز کے بیوروچیف اسلام آبادخالد جمیل کواسلام آباد سے حراست میں لے لیا ،خالد جمیل کے اہل خانہ نے ایف آئی اے کی جانب سے بیوروچیف اسلام آبادکوحراست میں لینےکی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ انہیں نہیں معلوم کہ کس کیس […]