حکومت نے امراض قلب میں استعمال ہونیوالے اسٹنٹس کی قیمت بڑھا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مہنگائی میں اضافہ، حکومت نے امراض قلب میں استعمال ہونیوالے اسٹنٹس کی قیمت بڑھا دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے دل کی شریانیں کھولنے والے اسٹنٹس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق امریکی زینکس ایکس پیڈیشن سٹنٹ کی قیمت ایک لاکھ 34 ہزار 369 روپے جبکہ رینکس […]
ججز کی مبینہ آڈیو لیکس ، حکومت نے تحقیقات کیلئے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )حکومت نے ججز کی مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کےلئے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا، جس کی سربراہی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے۔ وفاقی حکومت نے ججز کی مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے بنائے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق جوڈیشل […]
حکومت تمباکو کے خلاف بچوں کے تحفظ اور بہبود کیلئے پرعزم ہے،مہیش کمارملانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن مہیش کمار ملانی نےکہا ہے کہ بچے پاکستان کااثاثہ ہیں،انہیں تمباکو نوشی سے بچانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،انہوں نے ان خیالات کا اظہاربچوں کےحقوق کیلئے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم سپارک کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب سے […]
حکومت کا چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکو مت اورسپر یم کو رٹ آ منے سا منے،حکومت کا چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ، قو می اسمبلی میں ریفرنس کو حتمی شکل دینے کیلئے کمیٹی کی تشکیل کی تحریک منظور ، خصوصی کمیٹی چیف جسٹس اور دیگر ججز کے خلاف ریفرنس تیار کریگی، کمیٹی […]
حکومت مجھے اور میری جماعت کو انتخابات سے باہر کرنا چاہتی ہے،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت مجھے اور میری جماعت کو انتخابات سے باہر کرنا چاہتی ہے،عمران خان کا د عوی،، غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں انہوں نے کہا حکومت خوفزدہ ہے انہیں الیکشن میں شکست کا ڈر ہے ، یہ انتخابات میرے جیل میں ہونے یا مارے جانے کی صورت میں […]
عمران خان کی گرفتاری سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، مریم اورنگزیب کی وضاحت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتے ، عمران خان کو اگر خاموش کرنا ہوتا تو 14 ماہ انتظار نہ کرتے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم […]
حکومت نےعوام اورفوج کوایک دوسرےکےسامنےلاکرکھڑاکردیاہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت نےعوام اورفوج کوایک دوسرےکےسامنےلاکرکھڑاکردیاہے ،، فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو،، کہتے ہیں جو کھیل کھیلاجارہاہےاس سےقومی سلامتی کوخطرہ درپیش ہوجائےگا،، ملک سیاسی بحران کی طرف بڑھ رہاہے، شا ہ محمو د قریشی نے کہا ،ملک کو سیا ستدا نو ں نے بحرا ن میں دھکیل دیا۔۔ پا کستا […]
حکومت عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے ، شاہ محمود قریشی کا مطالبہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی ، اسد عمر اور فواد چوہدری نے کہا کہ ہماری عمران خان تک فوری رسائی دی جائے، عمران خان سے تمام باتیں سننے کے بعداگلا لائحہ عمل مرتب کرنا چاہتے ہیں۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ رینجرز کے تشدد سے عمران خان کے […]
حکومت نے قومی بچت اسکیموں کاشرح منافع بڑھا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈسک) حکومت نے قومی بچت اسکیموں کاشرح منافع بڑھا دیا ۔ تفصیلات کےمطابق اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ کا اوسط منافع 17اعشاریہ40 فیصد کردیا گیا ہے۔ ایک سال کے شارٹ ٹرم سیونگز سرٹیفکیٹس کا منافع 19اعشاریہ82 سے 20اعشاریہ80 فیصد کردیا گیا ہے۔ سیونگز اکاؤنٹس پر شرح منافع 18اعشاریہ 5 فیصد سے بڑھا کر 19اعشاریہ50 […]
حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے سے پہلے آئی ایم ایف سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ پر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔ بجٹ سازی پر آئی ایم ایف سے باضابطہ مشاورت آئندہ ہفتے شروع ہوگی جس میں آئی ایم ایف ٹیم کو بجٹ میں کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا جائے […]