اہم خبریں

حکومت کا عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )پاور ڈویژن کا عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے ،پاور ڈویژن کے اعلان کے مطابق وزارت توانائی ملک میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لئے کوشاں ہے،ملک کے 76 فیصد فیڈرز پر بلاتعطل بجلی فراہمی جاری رکھی جائے گی، زیادہ نقصان والے […]

حکومت ملک میں اسلامی بینکاری اور مالیات کو فروغ دینے کا پختہ عزم رکھتی ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ملک میں سود سے پاک اسلامی بینکاری اور مالیات کو فروغ دینے اور اس کی حوصلہ افزائی کے لیے شریعت کے مطابق مالیاتی نظام کے نفاذ کے حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو سنٹرل […]

حکومت نے پنجاب میں صحت کارڈ منصوبہ محدود کردیا

لاہور (اے بی این نیوز)حکومت نے پنجاب میں صحت کارڈ منصوبہ محدود کردیا،صرف مستحق افراد نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ استعمال کرنے کے اہل ہوں گے،پنجاب میں صحت کارڈ منصوبہ محدود کردیا گیا۔ پنجاب مفت آٹا اسکیم میں رجسٹرڈ افراد کارڈ سے مفت علاج کے اہل ہوں گے۔یکم جالائی سے صحت کارڈ پرگائنی آپریشنز بند […]

گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران دو پنشن کی صورت میں ایک پنشن وصول کر سکیں گے، حکومت

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وضاحت کی ہے کہ گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران دو پنشن کی صورت میں ایک پنشن وصول کر سکیں گے۔ اتوار کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ اور دیگر ارکان کی طرف سے اٹھائے […]

حکومت قومی اسمبلی کی آئینی مدت سے تجاوز نہیں کرے گی، خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت قومی اسمبلی کی آئینی مدت سے تجاوز نہیں کرے گی۔اپنے بیان میں خور شید شاہ کا کہنا تھا کہ آئینی مدت سے تجاوز کی قیاس آرائیوں کا حقیقت سے تعلق نہیں ہے۔ جمہوریت اور آئین کی پاسداری کریں گے، کسی کو شک نہیں […]

حکومت سکول سے باہر بچوں کا سکولوں میں داخلہ یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال

اسلام آباد(  اے بی این نیوز  )وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت سکول سے باہر بچوں کا سکولوں میں داخلہ یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے، بچوں میں مشاہداتی صلاحیتوں اور تنقیدی سوچ کی صلاحیتوں کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے، ابتدائی اور بنیادی تعلیم کے موضوع […]

نگران پنجاب حکومت نے 2000سی سی تک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں کمی کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) نگران پنجاب حکومت نے 1500سی سی سے2000سی سی تک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس کم کردی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ اجلا س ہوا جس میں گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں ایک فیصد کمی کی منظوری دیدی گئی۔اس کے علاوہ محکمہ ٹرانسپورٹ میں سبسڈی میں کمی […]

پنجاب حکومت کاپرائیویٹ ہسپتالوں میں گائنی آپریشن صحت کارڈپر بندکر نے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کاپرائیویٹ ہسپتالوں میں گائنی آپریشن صحت کارڈپر بندکر نے کا فیصلہ لاہور(اے بی این نیوز) نگران حکومت کا یکم جولائی سے صحت کارڈپرپرائیویٹ ہسپتالوں میں گائنی کے آپریشن بندکر نے کا فیصلہ سامنے آگیا ، دل کے مریضوں کو بھی علاج کیلئے 30 فیصدادائیگی کرنی پڑے گی۔محکمہ صحت نے صحت کارڈپالیسی میں ترامیم […]

حکومت نے بینظیر کفالت وظیفے میں 25 فیصد اضافہ کر دیا،شازیہ مری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرپرسن بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے بینظیر کفالت وظیفے میں 25 فیصد اضافہ کیا ہے۔اتوار کوجاری کئے گئے ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ مالی سال 23-2022ء کی چوتھی سہ ماہی قسط کے 9000 روپے کل (پیر) سے تقسیم ہونا شروع ہوں گے۔انہوں […]

حکومت آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہونے پر ایمرجنسی لگانا چاہتی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )حکومت آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہونے پر ایمرجنسی لگانا چاہتی ہے، شیخ رشیدنے سماجی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کی ایک طرف معاشی خودمختاری داؤ پر لگادی گئی دوسری طرف عوام کو غربت کے سمندر میں ڈبو دیاگیا،پاکستان میں سقوط معیشت ہوچکا،بلوم برگ نے […]