اہم خبریں

معروف ٹک ٹاکرحریم شاہ نے برطانیہ کی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرلی

لندن (اے بی این نیوز)معروف پاکستانی ٹک ٹوکر حریم شاہ نے برطانیہ کی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر لی ۔ٹک ٹاک کی سنسنی خیز حریم شاہ نے سیاست میں قدم رکھ دیا ، برطانیہ کے انتخابات میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ برطانیہ میں تین بڑی، مشہور جماعتیں ہیں۔ ان میں سے کس جماعت […]

لندن میں رہائش کیلئے میرے تعلقات اور دوست ہی کافی ہیں، حریم شاہ

لندن(نیوز ڈیسک)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے لندن میں گزرتے حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ میں رہائش بہت مہنگی ہے تاہم میرے لیے رہائش کی کوئی پریشانی نہیں رہی کیونکہ مجھے بہت اچھے دوستوں کا ساتھ ہے ،مجھے ایک پیارے دوست نے خوبصورت فرنشڈ اپارٹمنٹ تحفے میں دیا ہے ۔ میں وہی رہتی […]

انڈیا کی شکست، حریم شاہ کا مداحوں میں آئی فون بانٹنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کرکٹ ورلڈ کپ میں انڈین ٹیم کی شکست پر مداحوں کیلئے تحفوں کا اعلان کردیا۔ حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اعلان کیا کہ انڈیا کے ہارنے کی خوشی میں آج 2 آئی فون 15 بانٹ رہی ہوں۔

ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ گھر پہنچ گئے

کراچی(نیوزڈیسک) ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ چند روز بعد گھر واپس پہنچ گئے۔منگل کو بلال شاہ کی والدہ شہزادی بیگم نے بلال شاہ کے گھر پہنچنے کی تصدیق کر دی اورکہا کہ بلال شاہکل رات 12 بجے گھر پہنچے۔واضح رہے کہ دو روز قبل ویڈیو بیان میں حریم شاہ نے دعویٰ کیا […]

حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کی بازیابی کیلئے درخواست دائر، پولیس سمیت فریقین کو نوٹس جاری

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت عدالت نے پولیس حکام سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئےعدالت کا محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ اور دیگر کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم ،بلال شاہ کو 26 اگست کو نامعلوم افراد مین […]

میرے شوہر کو اغواء کرلیا گیا، حریم شاہ

کراچی(نیوزڈیسک)ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہاہے کہ ان کے شوہر بلال شاہ کو کراچی سے اغوا کرلیا گیا ۔اتوار کو اپنے ایک ویڈیو بیان میں ٹک ٹاکرحریم شاہ نے کہا کہ بلال شاہ لندن سے کراچی پہنچے تو انہیں سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے اٹھالیا، اغوا کے عینی شاہدین کے مطابق کچھ افراد ڈالے […]

مجھے حریم شاہ کی جانب سے سنگین دھمکیاں مل رہی ہیں ،صندل خٹک کا الزم

پشاور(نیوز ڈیسک) ٹک ٹاکر صندل خٹک نے الزام لگایا کہ مجھے حریم شاہ کی جانب سے سنگین دھمکیاں مل رہی ہیں ، حریم شاہ کو بھی دھمکیوں کے نتائج جلد مل جائیں گے۔ واضح رہے کہ صندل خٹک نے حریم شاہ کے خلاف چند روز قبل عدالت میں درخواست بھی جمع کرائی تھی ،جسے مسترد […]