جنوبی کوریا کی خاتون اول کے قیمتی بیگ پرتنازعہ کھڑا ہوگیا

سیول(نیوزڈیسک)جنوبی کوریا میں قیمتی بیگ کا تنازع خاتون اول، ان کے شوہر اور پارٹی کے لیے پریشانی کا باعث بن گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ برس کے آخر میں ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں ایک پادری کو خاتون اول کِم کیون ہی کو قیمتی بیگ پیش کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔اس تنازع پر […]
جنوبی کوریا میں کتے کا گوشت بیچنے اور کھانے پر پابندی عائد

سیول(نیوزڈیسک)جنوبی کوریا کی حکومت نے کتے کا گوشت بیچنےاور کھانے کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے ملک میں کتے کا گوشت بیچنے اور کھانے پر پابندی عائد کرنے کے لیے پیش کیے گئے بل کو منظور کرلیا۔جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے اس بل […]
جنوبی کوریا ،ہسپتال میں آتشزدگی ، 38مریض زخمی

سیئول (نیوزڈیسک) جنوبی کوریا کے ایک اسپتال میں آتشزدگی سے 38مریض زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی ریسکیو حکام نے میڈیا کو بتایا کہ سیئول سے تقریبا 200 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ایک 6منزلہ اسپتال میں آتشزدگی سے 38افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ ہسپتال میں آتشزدگی کے […]
جنوبی کوریا ،عالمی ایونٹ میں شرکت،پاکستان سکاوٹس ایسوسی ایشن میں بندربانٹ،غیرمتعلقہ افراد منتخب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سکاوٹس ایسوسی ایشن کے چیف کمشنر کے بیرون ملک دورے کیلئے بندر بانٹ ،جنوبی کوریا کیلئے عالمی سکاوٹ ایونٹ میں نان سکاوٹس کو منتخب کر لیا ۔ عالمی بیورو نے پاکستان سے 9 سکاؤٹس اور ایک لیڈر کا سپانسر شدہ کوٹہ دیا ہے ان سب پر ان افراد کو منتخب کر لیا گیا […]
جنوبی کوریا؛ سیلابی پانی سے بھری سرنگ سے 13 لاشیں برآمد، مزید افراد کی تلاش جاری

سیول(اے بی این نیوز)جنوبی کوریا میں سیلاب میں ڈوبی سرنگ سے 13 افراد کی لاشیں برآمد۔ عالمیمیڈیا کے مطابق طوفانی بارشوں کے باعث جنوبی کوریا سیلاب میں ڈوب گیا ، متعدد علاقے زیرآب آگئے ۔ وسطی کوریا کے شہر چینگ یو میں سیلابی پانی سے بھری ایک سرنگ سے بھری 13 لاشیں برآمد کرلی گئیں۔کوریائی […]
عمر راتوں رات ایک سے 2 سال کم ہوگئی

سیول ( اے بی این نیوز )کوریا میں عمر کا حساب رکھنے والے روایتی طریقہ کار کو متروک قرار دے کر عالمی معیار کو اپنایا جا رہا ہے۔28 جون سے جنوبی کورین شہریوں کی عمر سرکاری دستاویزات میں ایک سے 2 سال تک کم ہو گئی،جنوبی کورین پارلیمان کی جانب سے شہریوں کی عمر میں کمی کے […]
صدر مملکت سے جنوبی کوریا اور سری لنکا کے سفرا کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوریا اور سری لنکا کے ساتھ اقتصادی ، تجارتی اور ثقافتی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مختلف شعبوں میں کوریا کی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرے گا، آزاد تجارتی معاہدے کے تحت سری لنکا کے ساتھ اقتصادی اور […]
جنوبی کوریا کے نوجوان پر سونا خریدنے کا جنون ، گولڈ اے ٹی ایم مشین سامنے آگئی

سیئول (نیوز ڈیسک) جنوبی کوریا کے نوجوان پر سونا خریدنے کا جنون ، مشہور کمپنی نے سونا اے ٹی ایم مشین متعارف کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا میں سونا فراہم کرنے والی وینڈنگ مشینوں میں اضافہ ہوا ہے ،صرف نو ماہ کے دوران دو کروڑ ڈالر سے زائد کا ان مشینوں کے ذریعے […]
جنوبی کوریا،تیل پائپ لائن تک رسائی کیلئے چوروں نے پورا ہوٹل کرائے پر لے لیا

سیول(نیوزڈیسک)جنوبی کوریا میں چوروں نے ایک پورا ہوٹل کرائے پر لے لیا تاکہ تیل کی پائپ لائن تک پہنچنے کیلئے سرنگ کھودی جاسکے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چیونگجو نامی شہر میں 8 ملزمان نے ہوٹل کرائے پر لیا اور پورے ایک مہینے تک خفیہ سرنگ کھودتے رہے تاکہ قریبی تیل پائپ لائن تک رسائی حاصل […]
جنوبی کوریا نے روس کے بحری جہاز کو اسلحہ اور ہتھیار فراہم کیے، امریکی سفیر

واشنگٹن(نیوزڈیسک)جنوبی افریقا میں تعینات امریکی سفیر نے الزام لگایا ہے کہ جنوبی کوریا کی حکومت نے روس کے بحری جہاز کو اسلحہ اور ہتھیار فراہم کیے۔میڈیارپورٹس سفیر روبن برائٹی نے کہا کہ پچھلے سال 6 سے 8 دسمبر کے درمیان ایک بحری جہاز کیپ ٹاؤن کی سائمن ٹاؤن نیول بیس پر لنگرانداز ہوا تھا۔ان کا […]