جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور

نیویارک( نیوز ڈیسک) جنرل اسمبلی میں امریکی غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور ۔ قرارداد کے حق میں 153ووٹ پڑے جبکہ 10ممالک نے قرارداد کی مخالفت کی، 23 ممالک نے ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہیں لیا۔ قرارداد میں جنگ بندی کے علاوہ یرغمال افراد کی غیر مشروط رہائی کا […]
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی بڑی کامیابی،4قراردادیں منظور

جنیوا(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی گئیں پاکستان کی تجویز کردہ 4 قرار دادیں منظور کرلی گئیں جن کا مقصد جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنا اور عالمی سلامتی کو تقویت دینا تھا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان میں سے دو قراردادوں کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا جب کہ […]
اقوام متحدہ ہنگامی اجلاس،غزہ جنگ بندی کی قرارداد منظور

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس، غزہ میں جاری جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور ہوگئی۔ قرارداد میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی اور غزہ تک امداد کی رسائی کا مطالبہ کیا گیا۔ قرارداد کے حق میں 120 ووٹ پڑے۔ امریکا، اسرائیل، آسٹریا، کروشیا، جمہوریہ چیک اور […]
جنرل اسمبلی میں بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کے خطاب کیخلاف پاسبان حریت جموں وکشمیر کا شدید احتجاج

مظفرآباد(نیوزڈیسک) اقوامِ متحدہ اجلاس سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر آج خطاب کیخلاف پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام شدید احتجاج کیاگیا۔ دارالحکومت میں قائم اقوامِ متحدہ کے مبصر دفتر کے سامنے شہریوں کی بھاری تعداد اجے شنکر کے عالمی فورم پر تقریر کیخلاف احتجاج میں شریک تھی۔بھارتی وزیر خارجہ کی تقریر کیخلاف مظاہرین […]
جنرل اسمبلی سے خطاب ، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑآج واشنگٹن کیلئے روانہ ہونگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج اتوار کو امریکہ روانہ ہونگے۔ وزیراعظم 22 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ18 سے 23 ستمبر تک نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کے اعلیٰ سطحی مباحثے میں شرکت کریں گے۔ نگران وزیر خارجہ […]