اہم خبریں

جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیاگیا

اسلام آباد(اوصاف نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا،گزشتہ روز سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے ، جسٹس مظاہر علی نقوی نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوایا تھا،جسٹس مظاہر […]

اے بی این نیوز کی نشاندہی پر ایکشن جسٹس مظاہر نقوی نے استفعے پر غلطی ٹائپنگ مسٹیک قرار دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ آج دیا گیا لیکن اس پر تاریخ 10جنوری 2023کی لکھی گئی جس کی وجہ سے اس استفے میں ابہام پیدا ہو گیا۔اس غلطی کی اے بی این نیوز نے سب سے پہلے نشاندہی کی ،ٹی […]

جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی کےخلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی کےخلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد،، سپر یم کو رٹ نے شکایت کنندگان کو فریق بنانے کی ہدایت کر دی، عدالت کی جسٹس مظاہر نقوی کو ترمیم شدہ درخواستیں دائر کرنے کی ہدایت ، جسٹس امین الدین خان نے ریما رکس میں […]

جسٹس مظاہر نقوی کی آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ نے جسٹس مظاہر نقوی کی آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بنچ تشکیل دیدیا گیا،بینچ میں جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی بھی شامل،کیس کی سماعت 8جنوری کو ڈیڑھ بجے ہوگی،جسٹس مظاہر نقوی نے جوڈیشل کونسل کی […]

جسٹس مظاہر نقوی کی آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے جسٹس مظاہر نقوی کی آئینی درخواستیں 15 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردی۔سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی سپشل بینچ تشکیل دے دیا گیا، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا حصہ ہوں گے۔

میری درخواستوں پر تاحال نمبر نہیں لگایا، جسٹس مظاہر نقوی کا شوکاز نوٹس کا جواب

اسلام آباد( نیوزڈیسک) جسٹس مظاہر نقوی نے شوکاز نوٹس کا جواب جوڈیشل کونسل میں جمع کروا دیا۔جسٹس مظاہر نقوی نے موقف اختیار کیا کہ دو آئینی درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کر رکھی ہیں لہٰذا میری دونوں آئینی درخواستوں کو سماعت کیلئے مقرر کیا جائے، میری استدعا ہے کہ جاری کردہ شوکاز نوٹس بھی واپس […]

جسٹس مظاہر نقوی کا سپریم کورٹ کی 3 رُکنی کمیٹی کو خط

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کرنے کے معاملے سے متعلق سپریم کورٹ کی 3 رُکنی کمیٹی کو خط لکھ دیا۔خط کے مطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت 184/3 کی درخواست 14 دن میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کے پابند ہیں، 20 اور 30 […]

آڈیو لیک سکینڈل؛ جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف آڈیو لیک سکینڈل میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی ختم کرنے کی استدعا، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل […]

جسٹس مظاہر نقوی کاکونسل کی تشکیل پر اعتراض ، ریفرنس اور شواہد کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آڈیولیکس کیس ، سپریم کورٹ جج جسٹس مظاہر نقوی نے جوڈیشل ریفرنس پر تشکیل کردہ کونسل پر اعتراض اٹھا دیا۔ذرائع کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق پر اعتراض اٹھایا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس مظاہر نقوی نے جسٹس نعیم اختر افغان پر بھی اعتراض […]

ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں کی سماعت عید کے بعد تک ملتوی

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کیخلاف درخواستوں پرآج کی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا،چیف چیف جسٹس نے کہا کہہے کہ آرمی کی سب سے اہم چیز مورال ہوتی ہے، اگر یہ متاثر ہوتو اس کا فائدہ دشمن کو ہوگا، گرفتار افراد کا خیال […]