جسٹس مظاہرنقوی کی جسٹس اعجاز کو جوڈیشل کونسل سے الگ کرنے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جسٹس سپریم کورٹ مظاہر نقوی نے اپنے خلاف دائر شکایت معاملے پر جسٹس اعجاز الاحسن کو سپریم جوڈیشل کونسل سے الگ کرنے کیلئے درخواست دائر کردی۔جسٹس مظاہر اکبر نے میاں داود ایڈووکیٹ کے توسط سے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی جس میں وفاقی حکومت اور سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل کو فریق […]
جسٹس مظاہرنقوی کیخلاف کارروائی نہ ہوسکی،اجلاس ملتوی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایات کی کارروائی نہ ہوسکی، سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس منگل تک ملتوی کر دیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا،جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کی نمائندگی وکیل خواجہ حارث نے کی، جسٹس مظاہر نقوی […]