اہم خبریں

بوسہ معاملہ؛ خاتون فٹبالر کافیڈریشن صدر کیخلاف عدالت میں بیان ریکارڈ

برسلز(نیوزڈیسک)فیفا ویمن ورلڈکپ کی کامیاب اسپینش فٹبال ٹیم کی رکن جینی ہرموسا نےعدالت میں فیڈریشن صدر کیخلاف بیان ریکارڈ کروادیا۔فٹبالر نے اپنے بیان میں کہا کہ ورلڈکپ جیتنے کے بعد فیڈریشن کے صدر نے انہیں زبردستی بوسہ دیا جو میرے لئے غیرمتوقع تھا۔اسپینش فیڈریشن کے صدر لوئس روبیالس نے خاتون فٹبالر کو دیئے گئے بوسے […]

توشہ خانہ کیس: نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) توشہ خانہ کیس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست منظور ۔سابق صدر آصف زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اورسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کی جانب سے پلیڈر عدالت میں پیش ہوئے۔سابق وزیراعظم نواز شریف […]

سائفر تحقیقات معاملہ، شاہ محمود قریشی ایف آئی اے میں پیش، سائفر ایک حقیقت ہے ،بیان ریکارڈ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سائفر تحقیقات ایف آئی اے کی جانب سے شاہ محمود قریشی کی طلبی کا معاملہ ،پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی وفاقی تحقیقاتی ادارے میں پیش ہوگئے ۔شاہ محمود قریشی ایک گھنٹہ اور تیس منٹ تک ایف انکوائری ٹیم کے سامنے موجود رہے،میں پہلے بھی 6 دسمبر کو پیش ہوا […]