اہم خبریں

مسلم مسیحی فسادات کا تعلق بھارت سے جڑ رہا ہے، طاہر اشرفی

لاہور (نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جی 20 ممالک مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کریں۔منگل کوپریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نےکہا جڑانوالہ واقعہ پر پولیس نے تفصیلی تفتیش کی ، ایک منظم سازش کے تحت پاکستان میں حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی، مسلم مسیحی […]

ایشاء کپ،بھارت ،آئی سی سی رکن ممالک کوپی سی بی کے دعوت نامے جاری

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے بھارت سمیت ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی ) کے تمام رکن ممالک کو ایشیا کپ 2023 کے میچز کے لیے دعوت نامے بھجوا دئیے،ذرائع کے مطابق راجر بنی اور راجیو شکلا کے ایشیا کپ کے دوران پاکستان آنے کا امکان ہے۔اے سی سی کے صدر اور سیکریٹری بھارتی بورڈ […]

بھارت، شوہر نے یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر بیوی کی ڈلیوری کردی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں ایک شخص نے یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر بیوی کی ڈلیوری کردی جس کے نتیجے میں خاتون ہلاک ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق خاوند درست طریقے سے نہ کرسکا جس کی وجہ سے 27 سالہ خاتون کا بےتحاشہ خون بہہ گیا اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئی جبکہ نوزائیدہ بچہ زندہ ہے […]

بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیا، سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی

لاہور ( اے بی این نیوز   )بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں چھوڑے جانیوالے سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، عارف والا اور بہاول نگر میں بھکاں پتن پل کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب،منچن آباد، بہاولنگر اور چشتیاں کی دریائی پٹی متاثر،متعدد حفاظتی بند ٹوٹنے سے درجنوں آبادیوں میں پانی داخل ہوگیا،وہاڑی میں حفاظتی […]

بھارت، ریلوے کا زیر تعمیل پل گرنے سے 17 مزدور ہلاک

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں ریلوے کا زیر تعمیر پل گرنے سے 17 مزدور نیچے دب کر ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ بدھ کی شام شمال مشرقی ریاست میں پیش آیا جہاں میزورم کے مقام پر بنایا جانے والا ریلوے پل نیچے آگرا۔بھارتی وزیراعظم مودی نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والوں […]

مودی کی منہ بولی پاکستانی بہن راکھی باندھنے بھارت جائیں گی

لاہور(نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرامودی کی منہ بولی پاکستانی بہن انہیں راکھی باندھنے کیلئے بھارت جائیں گی،بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق قمر محسن شیخ بہن بھائیوں کے اس تہوار کو منانے کے لیے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی روانہ ہونگی،واضح رہے کہ قمر محسن شیخ ہر سال وہ نریندرا مودی کے لیے ہاتھ سے راکھی بناتی ہیں۔

بھارت کاحیدر آباد دکن میں ورلڈکپ میچز کی تاریخ بدلنے سے انکار

حیدرآباددکن(نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ نے حیدر آباد دکن میں ورلڈکپ کے میچز کی تاریخ بدلنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈکپ 2023ء میں حیدر آباد دکن میں میچز کی تاریخیں نہیں بدلیں گی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے حیدر آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کو باضابطہ آگاہ کردیا۔

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے ماکھا کے پڑوسی ملک بھارت میں بھی چرچے

لاہور(نیوزڈیسک) معروف اداکار گوہر رشید کی اداکاری کے چرچے پڑوسی ملک بھارت میں بھی ہونے لگے۔بھارتی گلوکار و اداکار گپی گریوال نے فلم ’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ میں ’’ماکھا‘ ‘کا کردار اداکرنے والے معروف اداکار گوہر رشید کے فن کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔گپی گریوال پاکستان اور پاکستانی فنکاروں کے دلدادا ہیں اور […]

بھارت،میڈیکل انٹری ٹیسٹ پاس نہ ہونے پر نوجوان کی خودکشی، باپ نے بھی اپنی جان لے لی

چنائی (نیوزڈیسک)بھارتی شہر چنائی میں ایک نوجوان نے میڈیکل کے انٹری ٹیسٹ میں دو بار ناکام ہونے پر خودکشی کرلی کیونکہ وہ اس صدمے کو برداشت نہیں کرسکا ، اس کے والد نے بھی دو دن بعد اپنی جان لے لی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق متاثرہ نوجوان جگدیشورن اپنے کمرے میں لٹکا ہوا پایا گیا،رپورٹ […]

بھارت،انگریز دور کے قوانین سے جان چھڑانےکیلئے بھارتی پارلیمنٹ ترمیمی بل پیش

نئی دہلی(نیوزڈیسک)مودی حکومت نے انگریز دور کے قوانین سے جان چھڑانے کے لیے ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کردئیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایوان زیریں(لوک سبھا) میں بل پیش کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہاکہ نئے قوانین ملک میں بادشاہت اور ہماری غلامی کے تاثر کو ختم کردیں گے، بہت سے قوانین 19ویں […]