اہم خبریں

بھارت کو سی پیک میں رکاوٹ بننے کے بجائے فائدہ اٹھانا چاہیے، شہبازشریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر چین اور پاکستان کی قیادت کو مبارکبادپیش کرتے ہوے کہا کہ بھارت کو سی پیک کے راستے میں رکاوٹ بننے کے بجائے اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے بیان […]

سلامتی کونسل کی سب سے بڑی ناکامی قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہونا ہے،پاکستان

نیویارک( اے بی این نیوز   )پاکستان نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہونا اس کی سب سے بڑی ناکامی ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر منیر اکرم نے جنرل اسمبلی میں پیش کی گئی سلامتی کونسل کی رپورٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ سالانہ رپورٹ 2022 پیش کرنا ایک […]

بھارت میں بس حادثہ ، 26 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

مہاراشٹر (نیوز ڈیسک) بھارت میں بس حادثہ ، 26 افراد ہلاک ، متعدد زخمی ۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں آگ لگنے سے 26 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو ئے ۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بس میں 33 مسافر سوار تھے جن […]

بھارت نے ہزاروں بے گناہ کشمیریوں کو جیلوں میں قید کر رکھا ہے،صداقت مغل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ نظریاتی کے چیئرمین صداقت مغل کشمیری نے کہا ہےکہ بھارتی فوج یاسین ملک کی جانی دشمن بنی ہوئی ہےاور وہ انہیںعدالتوں کے ذریعے عمر قید کے بجائے پھانسی کی سزا دلوانا چاہتی ہے، ریاست جموں و کشمیر میں جاری مظالم بند کئے جائیں، عالمی برادری اس ظلم کو […]

چین نے پاکستان کیخلاف بھارت کا ایک اور وار ناکام بنا دیا،سلامتی کونسل میں قراردادویٹو

نیویارک(نیوزڈیسک)چین نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم اور لشکر طیبہ کے سینیئر رکن ساجد میر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی بھارت اور امریکہ کی تجویز کو ویٹو کر دیا امریکہ نے ساجد میر پر پانچ ملین امریکی ڈالر کا انعام بھی رکھا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق […]

بھارت کو ایک بار پھر پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کی پیشکش

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے بھارت کو ایک بار پھر پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کی پیشکش کرتے ہوے کہا کہ بھارت کو ضد چھوڑ کر اب کرکٹ کھیلنی چاہیے ، بھارت پاکستان نہیں آےگا تو پھر پاکستان بھی نیوٹرل مقام پر ہی کرکٹ کھیلے گا، پی سی […]

بھارت، گھر کے سربراہ نے بیوی کو قتل، بچوں کو کنویں میں پھینک کر خودکشی کرلی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں ایک شخص نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد بچوں کو کنویں میں پھینک کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے میں پیش آیا جہاں ایک سنگ دل باپ نے اپنے ہی خاندان کو پہلے قتل کیا اور پھر خودکشی کرلی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پولیس […]

بھارت، اتر پردیش کے اسپتال میں اچانک ہو نے والی ہلاکتوں کی تعداد 54 افراد کا انتقال

اتر پر دیش (  اے بی این نیوز  )بھارتی ریاست اتر پردیش کے بالیہ نامی علاقے کے اسپتال میں اچانک اموات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ مریضوں کو بخار، سانس لینے میں تکلیف اور دیگر مسائل پر اسپتال لایا گیا اور 72 گھنٹوں کے دوران 54 افراد انتقال کرگئے، جس کے […]

بھارت، چوری کا الزام عائد کرکے مسلمان مزدور کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

لکھنو(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بلند میں دو افراد کو ایک مسلمان مزدور کو مبینہ چوری کے الزام میں درخت سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنانے پر گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے تشدد کا نشانہ بننے والے ساحل نامی مسلمان مزدور کے والد شکیل نے کہا کہ اس […]

بھارت میں مسجد کے سامنے مسلمانوں کو کوڑے مارنے کی ویڈیو وائرل

گجرات(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست گجرات میں مسلمانوں کو کوڑے مارنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ٹوئٹر پر متحرک رہنے والے اشوک سوین نے ایک ویڈیو ٹوئٹ کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اپنے چہرے کو ظاہر کیے بغیر دو افراد قطار میں کھڑے افراد کو کوڑے مار رہے ہیں۔اشوک سوین نے ویڈیو […]