اہم خبریں

بھارت نے فرانسیسی آبدوزوں اور طیاروں پر نظریں جما لیں

نئی دہلی (نیوزڈیسک)جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے مزید آبدوزوں اور جیٹ طیاروں کی خریداری پر نظریں جما لیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نئی دہلی اور پیرس میں سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھارت کی جانب سے تین مزید اسکارپین آبدوزیں خریدنے کی توقع ہے جو دوبارہ ایم ڈی ایل اور نیول گروپ بنائیں گے […]

بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز، میزبان ٹیم مشکلات کا شکار،پہلے ہی دن 150 پر ڈھیر

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز، میزبان ٹیم مشکلات کا شکار،پہلے ہی دن 150 پر ڈھیر ۔ٹیسٹ میچ کے پہلے روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم ایک سو پچاس اسکور پر ڈھیر ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کی جانب سے ایلیک ایتھینز نے سب سے زیادہ سنتالیس رنز بنائے،،روی چندرن اشون نے پانچ کھلاڑیوں […]

بھارت کی فرانس سے اربوں ڈالر زکی دفاعی ڈیل

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت پر جنگی جنون سوار ، فرانس سے اربوں ڈالر زکی دفاعی ڈیل کر ڈالی ۔ تفصیلا ت کے مطابق بھارت فرانس سے 26 رفال جنگی طیارے اور 3 اسکورپئین آبدوزوں خرید ے گا، اس حوالے سے بھارتی دفاعی کونسل نے منظور دیدی ہے ، بھارتی وزیراعظم نرنیدرا مودی ،فرانسیسی صدر کے ساتھ […]

بھارت کا آن لائن گیمنگ پر 28 فیصد ٹیکس کااعلان

نئ دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں حکومت نے آن لائن گیمنگ کمپنیوں کی کمائی پر 28 فیصد ٹیکس عائد کردیا ہے۔ جس سے 1.5 بلین ڈالر کی اس صنعت کو شدید دھچکا لگا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اکثر بھارت کی مشہور شخصایت گیمنگ ایپس کے تشہیر کرتی نظر آیی ہیں، لیکن گیمرز میں ممکنہ نشے اور مالی نقصانات […]

بھارت، سابقہ اور موجودہ بیوی سے جھگڑے میں شوہر قتل

پٹنہ (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست بہار میں ایک شخص کو سابقہ اور موجودہ بیوی نے چاقو کے وار سے قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 45 سالہ عالمگیر انصاری روزگار کی وجہ سے دہلی میں مقیم تھا، عالمگیر اپنی پہلی اہلیہ سلمیٰ کو طلاق دے چکا تھا جب کہ دوسری اہلیہ امینہ کے ساتھ دہلی میں ہی رہائش […]

بھارت میں اہلیہ نے شوہر کو ساتویں مرتبہ جیل بھجواکرحیران کردیا

گجرات(نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست گجرات میں خاتون کی اپنے شوہر سے لڑائی کی دلچسپ کہانی سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون نے گھریلو تشدد کی شکایات پر اپنے شوہر کو 10 سال کے دوران 7 مرتبہ جیل بھجوایا لیکن ہر مرتبہ اسے ضمانت پر رہا بھی کرایا،پریم چند اور سونو کی شادی 2001 میں ہوئی […]

سوشل میڈیا پر افواج کیخلاف پروپیگنڈہ روکنے کیلئےبھارت بھی میدان میں آگیا

نئی دہلی(اے بی این نیوز)سوشل میڈیا پر افواج کیخلاف گمراہ کُن پروپیگنڈہ روکنے کیلئےفرانس کے بعد اب بھارت بھی میدان میں آگیا۔ فوج کے اندرونی معاملات کو سوشل میڈیا پر غلط انداز میں پیش کرنے پر بھارتی عسکری ہائی کمان کا سخت ایکشن لینے کا فیصلہ ۔ذرائع کے مطابق بھارتی عسکری ہائی کمان نے ویٹرنز […]

بھارت میں پاکستان کے 2 ورلڈکپ میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں

دہلی( اے بی این نیوز      )کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے ایڈن گارڈنز میں میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں جاری کردیں اور ٹکٹس کی قیمتوں کا اعلان کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کے صدر نے کیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو کولکتہ میں ایڈن گارڈنز کے میدان پر 2 میچز کھیلنے ہیں۔پاکستان کے انگلینڈ اور بنگلادیش کے خلاف میچ […]

بھارت میں ہونے کرکٹ ورلڈکپ میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت میں ہونے کرکٹ ورلڈکپ میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق کرکرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے ایڈن گارڈنز میں میچز کے ٹکٹس کی قیمتیں کیے ہیں ، یاد رہے کہ پاکستان کو دو میچ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز گراؤنڈ میں کھیلنے ہیں ،پاکستان کے انگلینڈ اور بنگلادیش کیخلاف […]

ایشیا کپ کیلئے انڈیا کا انکار،پاکستان کو بھی ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جانا چاہیے،احسان مزاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری کہا کہ بھارت کرکٹ پر سیاست کر رہا ہے ، ایشیاکپ کیلئے پاکستان نہ آنےکے لیے بھارتی ٹیم ہمیشہ سکیورٹی کا بہانہ بناتی ہے۔ وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان مزاری نے کہا کہ پاکستان میں صورتحال زبردست ہے، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی […]