امریکہ نے بھارت میں خواتین کو برہنہ گھمانے کو سفاکانہ عمل قرار دیدیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ بھارت میں خواتین کو برہنہ گھمانا قابل تشویش اور ایک سفاکانہ عمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے واقعہ کو سفاکانہ اور خوفناک قرار دیدیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھارتی ریاست منی پور میں مشتعل گروہ نے دو خواتین کو […]
بھارت،احمد آباد کا ایئرپورٹ بارش کے پانی میں ڈوب گیا

احمد آباد(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست گجرات میں دو دن مسلسل بارش کے بعد احمد آباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل ایئرپورٹ پر گھٹنوں گھٹنوں پانی بھر گیا، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں اور مودی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا صارفین کی جانب […]
بھارت میں صنف نازک بھی غیر محفوظ ، عالمی میڈیا نے مودی کا گھناونا چہرہ بے نقاب کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ریاست منی پور میں انتہا پسند ہندوؤں نے دو خواتین کو برہنہ کر کے بازار میں جلوس نکلوایاخواتین کا تعلق منی پور کی بی جے پی مخالف کوکی برادری سے ہے”بی جے پی منی پور میں انتہا پسند جذبات کو فروغ دے کر انتخابی فوائد اٹھانا چاہتی ہےبی بی سی، برٹش ہیرالڈ اور […]
بھارت کا امیر ترین رکن اسمبلی

دہلی ( اے بی این نیوز )بھارت میں 1400 کروڑ سے زائد کے اثاثے رکھنے والا ایک رکن اسمبلی اپنے آپ کو امیر کہنے سے انکاری ہے۔ بھارت میں بھی عوام اپنا نمائندہ ووٹ کے ذریعے منتخب کرکے اسمبلیوں میں بھیجتے ہیں۔ ان نمائندوں میں کچھ کا تعلق امیر گھرانوں سے تو کچھ کا تعلق غریب خاندان […]
یاسین ملک جدوجہد کی علامت ،والد کو کچھ ہوا تو ذمہ دارمودی ہوں گے،صاحبزادی حریت رہنما کا جموں وکشمیر اسمبلی اجلاس سے خطاب

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )حریت رہنما یاسین ملک کی صاحبزادی رضیہ سلطا نہ نے کہاہے کہ میرے والد یاسین ملک جدوجہد کی ایک علامت ہیں، اگر میرے والد کو کچھ ہوا تو اس کے مودی ذمہ دار ہوں گے۔آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رضیہ سلطانہ نے کہاکہ میرے […]
بھارت کی 26 جماعتوں نے مودی کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت کی 26 جماعتوں نے مودی کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا،مل کر الیکشن لڑنے کافیصلہ۔تفصیلات کے مطابق 26 بڑی جماعتوں نے انڈیا کے نام پر انتخابی اتحاد کا اعلان کیا ہے ۔گذشتہ روز بھارت کی دو درجن سے زائد سیاسی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس کو آئی این ڈی آئی اے یعنی انڈیا […]
سیما بھارت کیلئے درد سر بن گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اتر پردیش (اے بی این نیوز)یو پی پولیس کا اینٹی ٹیرر اسکواڈ پوچھ گچھ کےلیے سیما کے گھر پہنچ گیا،موبائل گیم کے ذریعے دوستی کے بعد بھارت جانے والی پاکستانی خاتون سیما غلام سے کیا بھارت خوف کھانے لگا ہے؟ تازہ اطلاعات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش (یو پی) پولیس کا اینٹی ٹیرر اسکواڈ […]
بھارت کی آبی جارحیت ،دریائے ستلج میں درمیانے درجے کے سیلاب کا الرٹ

لاہور(نیوز ڈیسک)بھارت کی آبی جارحیت کی جاری، دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ،درمیانے درجے کے سیلاب کا الرٹ ۔تفصیلات کے مطابق 83 ہزار کیوسک کا ریلہ ہیڈ سلیمانکی سے ہیڈ اسلام کی طرف بڑھ رہا ہے جس کے باعث درمیانے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے ۔بہاولنگر، […]
یورپی پارلیمنٹ نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا

نیڈر لینڈز( اے بی این نیوز ) یورپی پارلیمنٹ نے مودی حکومت کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کر دیا، بھارتی ریاست منی پور میں عیسائیوں پر ظلم وستم کے خلاف منظور قرراداد میں بڑے انکشافات سامنے آگئے ۔ بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ مودی سرکار کے ظالمانہ رویے دنیا سے چھپے نہیں ہیں جس کا نشانہ بالخصوص […]
بھارت نے بابری مسجد کے بعد 800 سال پرانی مسجد کو بھی بند کردیا

مہاراشٹرا ( اے بی این نیوز )بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے زیر کنٹرول ریاست مہاراشٹرا میں حکام نے آر ایس ایس سے منسلک ہندو گروہ کی شکایت پر 800 سال پرانی مسجد کو مسلمانوں کے لیے بند کردیا ہے، بھارتی نیوز ویب سائٹ ’دی وائر‘ میں بتایا گیا کہ ’دائیں بازو کی تنظیم کی […]