اہم خبریں

بند گوبھی کے حیرت انگیز فوائد

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )طبی ماہرین کی جانب سے بیماریوں سے بچاؤ اور دائمی صحت کے لیے پھلوں اور سبزیوں کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے، قدرت نے چند سبزیوں میں کچھ ایسی خصوصیات رکھی ہیں جن کے استعمال سے مجموعی صحت پر بے شمار طبی فوائد اور مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔طبی و […]