سائبرحملوں کاخطرہ،نیشنل کمپیوٹرایمرجنسی رسپانس ٹیم کی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز) خطے میں کشیدگی کے پیش نظر نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے سائبر حملوں کے خدشات پر ایڈوائزری جاری کر دی۔ نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ہیکرز جنوبی ایشیا اور وسطی ایشیا میں کشیدگی کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں،ان […]
پاکستان کا ڈیجیٹل انفراسٹرکچر سائبر حملوں کی زد میں،ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (سی ای آر ٹی) نے منگل کو ایک اہم ایڈوائزری جاری کی، جس میں پاکستان بھر کی تنظیموں کو سائبر حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرے سے خبردار کیا گیا۔ ایڈوائزری میں تمام اداروں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنے ڈیجیٹل سسٹم کے تحفظ کے لیے […]
کانگو بخار، ٹائیفائیڈ اور ہیٹ اسٹروک کے لیے ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے کانگو بخار، ٹائیفائیڈ اور ہیٹ اسٹروک کے لیے ایڈوائزری جاری کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کریمین کانگو ہیمرجک فیور (سی سی ایچ ایف) کا کیس سامنے آنے کے بعد، جس کے بعد این آئی ایچ نے بدھ کو سی سی ایچ […]
کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ جے این ون، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز )کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ جے این ون کے پیش نطر قومی ادارہ صحت نے جے این ون ویرینٹ کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی،ایڈوائزری کے مطابق جے این ون بنیادی طور پر اومیکرون ویرینٹ کی شاخ ہے، حالیہ ہفتوں میں بہت سے ممالک میں جے این ون کی اطلاع […]
وفاقی وزارتوں کے ڈیٹا پر سائبرحملوں کا خدشہ ، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے زیرقیادت چلنے والی وزارتوں کے کمپیوٹر ڈیٹا ہیک کرنے کے خدثے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزارتوں کے ڈیٹا پر سائبر حملوں کا خدشہ، حفاظتی تدابیر کیلئے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔عالمی ہیکرز کی جانب سے حکومتی اداروں اور اہم انفرااسٹرکچرکو نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا۔ […]
وفاقی وزارت صحت کی کانگو وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بلوچستان میں کانگو وائرس کا پھیلاؤ تیز ہوگیا، جس کے پیش نظر وفاقی وزارت صحت نے ایڈوائزی جاری کردی،ایڈوائزی میں کہا گیا کہ کانگو وائرس مویشیوں میں چیچڑ کے کاٹنے سے پھیلتا ہے، جس سے متاثر ہونے کا خدشہ مویشیوں اور انہیں پالنے والوں میں زیادہ ہے۔ ایڈوائزری میں کہاگیا کہ شہری مویشوں […]
سندھ حکومت نے کانگو وائرس کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ صحت سندھ نے کانگو وائرس کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی۔محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کانگو کی روک تھام اوراس پر قابو پانے کے لیے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرزاور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو ایڈوائزری جاری کردی گئی۔محکمہ صحت سندھ نے کہا کہ کانگو وائرس عمومی طور پر جانوروں کے ذریعے انسان میں منتقل ہوتا […]
کراچی میں فلووائرس پر ایڈوائزری جاری

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں بڑھتے ہوئے فلووائرس پر ایڈوائزری جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ کے حکام نے بتایاکہ شہر قائد میں بڑھتے نئے انفلوئینزا وائرس سے لوگ نزلہ، کھانسی اور بخار میں مبتلا ہورہے ہیں، وائرس سے حاملہ خواتین، چھوٹے بچے اور دائمی امراض میں مبتلا 65 سال سے زائد عمر […]