امریکہ میں بھی معاشی بحران سراٹھانے لگا،75ہزار ہیلتھ کیئر ورکرز سڑکوں پرآگئے ،شدید احتجاج

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکہ میں بھی معاشی بحران سراٹھانے لگا، 75 ہزار ہیلتھ کیئر ورکرز اپنیتنخواہوں میں اضافے کیلئے سڑکوں پرآگئے۔ امریکہ میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والی تنظیم ہیلتھ کیئر نئے معاہدے میں ناکام ۔ہیلتھ کیئرڈیپارٹمنٹسے سابق معاہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد یونین کا اجرت میں اضافے کا مطالبہ ۔امریکی لیبر سیکرٹری سے مذاکرات […]
امریکہ جانے کے خواہشمندپاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، 10 ہزار افراد کے انٹرویو کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں قائم امریکی سفارتخانے نے امریکہ کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمندپاکستانیوں کیلئے خوشخبری دیدی۔ پاکستان سے ویزہ درخواستوں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ امریکی سفارتخانہ درخواستوں کو نمٹانے اور ویزا اپوائنٹمنٹ کے وقت میں کمی لانے کیلئے کوشاں ہے۔امریکہ سفارتخانہ جلد10 ہزار نان امیگرنٹ ویزا درخواستوں […]
امریکہ نے یوکرائن جنگ کیلئے خفیہ ہتھیاروں کے عوض آئی ایم ایف بیل آؤٹ میں پاکستان کی مدد کی، دستاویزات میں انکشاف

واشنگٹن (نیوزڈیسک) پاکستان کی آئی ایم ایف کیساتھ قرضہ ڈیل کی اصل کہانی سامنے آگئی اس حوالے سے عالمی ویب سائٹ heintercept.comنے اپنی ویب سائٹ پر ایک مضمون میں بتایا کہ اس معاہدے میں پاکستان میں انتخابات ملتوی کرنے، وحشیانہ کریک ڈاؤن کو گہرا کرنے اور سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل بھیجنا شامل ہے […]
امریکہ سعودی عرب ، اسرائیل کے مابین دوریاں ختم کرنے کیلئے کوشاں ، انٹونی بلنکن

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب، اسرائیل میں سفارتی تعلقات معمول پر لانے کیلئے امریکہ ہر ممکن اقدامات اٹھارہا ہے ، انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ کوشش کا مقصد تبدیلی لانے والے فارمولے پر پہنچنا ہے،امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ سعودی عرب اسرائیل میں سفارتی […]
امریکہ پاکستان میں کسی بھی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتا، میتھیو ملر

واشنگٹن(نیوزڈیسک) ترجمان اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میتھیو ملر کی پریس بریفنگ،گزشتہ ایک سال میں افغانستان کی معیشت پاکستان سے بہتر ہوگئی، صحافی کا سوال،ترجمان سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ امریکہ پاکستان میں معیشت کی ترقی کیلئے اصلاحات کی حمایت کرتا رہے گا، صحافی نے سوال کیا کہ پاکستان میں امریکی سفیر نے الیکشن کمیشن […]
امریکہ میں مقیم پاکستانی فوٹوگرافر ناصر روف کا پشاور یونیورسٹی میں دوروزہ ورکشاپ کا انعقاد

پشاور(نیوزڈیسک)امریکہ میں مقیم پاکستان کے نامور فوٹوگرافر ناصر روف نے پشاور یونیورسٹی کے شعبہ آرٹ اینڈ ڈیزائن میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ورکشاپ میں یونیورسٹی کے طلبا کے علاوہ شہر کے دیگر تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ناصر روف نے بطور ریسورس پرسن فوٹو […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کےمعاملے پر نظر ہے،امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )پاکستانی نژاد امریکیوں کو ویزہ نہ دینے کی خبروں میں صداقت نہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کےمعاملے پر نظر ہے،نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کی پریس بریفنگ ،سائفر سے متعلق سوال پرکہاکسی ایک خاص معاملے کے بارے میں نہیں بولیں گے،ہم اپنے کانگریس کے شراکت داروں کے ساتھ […]
امریکہ کا فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے لیے یکساں آزادی، سلامتی کو یقینی بنانے کی پالیسیوں کی حمایت کا اعادہ

واشنگٹن( اے بی این نیوز )سیکرٹری بلنکن نے مغربی کنارے میں جاری تشدد پر تشویش کا اظہار کیا ،وہ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے بات چیت کر رہے تھے،انہوںنے امریکہ کی فلسطینی عوام کی آزادی، سلامتی اور معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کرا ئی ،سیکرٹری بلنکن اور […]
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم میں ملوث ذمہ دارووں کو کٹہرے میں دیکھنا چاہتے ہیں ، امریکہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک): روہنگیا نسل کشی کی یاد میں منعقدہ تقریب، امریکی انڈر سیکرٹری برائے شہری سلامتی، جمہوریت اور انسانی حقوق عذرا ذیا کا تقریب سے خطاب۔۔تقریب کا مقصد ان افراد کو یاد رکھنا جو اپنی جان سے گئے، عذرا زیا کا کہنا تھا کہ ان جرائم کو انجام دینے والوں کا احتساب کرنے کے […]
امریکہ کی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ،سماجی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے آئین کی سربلندی’ آزادی اظہار اور پاکستان کی اقتصادی ترقی پر زور دیتے ہو ئے پاکستان میں آزاد اور منصفانہ انتخابات کے […]