اہم خبریں

امریکہ ،چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، 2 افراد ہلاک،سرحدیں بند

نیویارک(نیوزڈیسک) امریکا اور کینیڈا کو ملانے والے نیاگرا فالز پر بنے ایک پُل پر سے گزرتے ہوئے گاڑی میں دھماکہ ہوگیا، گاڑی میں سوار دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق چیک پوائنٹ پر ایک گاڑی میں دھماکا ہوا جس کے بعد امریکا اور کینیڈا کے درمیان چار سرحدی گزرگاہیں بند […]

موقف قطرکے بھائیوں تک پہنچا دیا، حماس،تنازع کاحل نکال لیں گے،امریکہ

قطر، واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )اسماعیل ہا نیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں،امیدہے کہ جنگ بندی کے حوالے سے دونوں فریقین کے درمیان معاملات طے پائیں گے،حماس نے اپناموقف قطرکے بھائیوں اورثالثوں کوپہنچادیاہے،یرغمالیوں سے متعلق اسرائیل اورحماس کے درمیان مذاکرات آخری مرحلے میں ہیں، جبکہ […]

حوثیوں نے اسرائیلی جہاز کے اغواء میں ہیلی کاپٹر استعمال کیا، امریکہ

یمن (نیوزڈیسک) حوثیوں کی ذیلی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان یحیٰ سریع نے بحیرہ احمر میں ایک اسرائیلی جہاز کو قبضے میں لینے اور اسے عملے سمیت ساحل پر لے جانے کی تصدیق کر دی۔ دوسری جانب امریکی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ حوثی سمجھے جانے والے مسلح افراد نے اتوار کے اوائل میں […]

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگی بندی کی ڈیل نہیں ہوئی، امریکہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک ) وائٹ ہاؤس ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہاسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی معاملے پر ابھی تک کوئی ڈیل نہیں ہوئی ۔سماجی رابطےکی ویب سائٹ پر امریکی اخبار کے جنگ بندی سے متعلق معاہدے کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ دونوں فریقوں کے درمیان معاہدہ کرنے کیلئے کام […]

ایران جس دن غزہ میں داخل ہوا تو امریکہ کیساتھ جنگ چھڑ جائےگی، تہران کا انتباہ

تہران (نیوزڈیسک)ایرانی مرکزی رہنما غلام علی حداد عادل کا حالیہ انٹرویو میں کہنا تھا کہ ایران نے امریکہ کیساتھ جنگ سے بچنے کیلئے غزہ کی لڑائی میں شرکت سے انکار کردیا۔ غلام علی حداد عادل نے کہا اسرائیل امید کر رہا تھا کہ ایران غزہ کی جنگ میں شامل ہو جائے گا اور اس کا […]

امریکہ کا اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے قطر سی وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن الثانی سے رابطہ

قطر(نیوزڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے قطری وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمن الثانی سے رابطہ کرلیا۔ امریکی وزیرخارجہ نےقطری وزیراعظم سے اسرائیلی یرغمالیوں کی فوری رہائی اور غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء بارے گفتگو کی ۔ غزہ معاملے پر قطری وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمان الثانی سے تبادلہ خیال ۔ […]

میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا حامی ہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن( نیوزڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ تمام ترتوجہ پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پر مرکوز ہے ، کسی امیدوار یا سیاسی جماعت بارے کوئی اندازہ نہیں دے سکتے ، پاکستان میں الیکشن عام عوام کے فائدے کیلئے یقینی بنائے جائیں ، امریکہ پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا […]

امریکہ کی جانب سے غزہ کیلئے امداد کا اعلان

واشنگٹن (  اے بی این نیوز  )امریکا کاغزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینی عوام کیلئے100 ملین ڈالر امداد فراہم کرنے کااعلان،امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا ترک وزیرخارجہ حاکان فیدان کو ٹیلیفون،قیدیوں کی رہائی، امداد کی فراہمی کیلئے علاقائی رہنماؤں سے بات کرنے پراتفاق،غزہ کی صورتحال اورتنازعات کو پھیلنے سے روکنے پر بھی تبادلہ خیال،دونوں رہنماؤں کے درمیان […]

امریکہ مشرق وسطیٰ میں اپنی فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا، کملا ہیرس

نیویارک(نیوزڈیسک) غزہ تنازعہ پر امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کا اپنی لڑاکا فوج اسرائیل بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ ۔ نائب صدر کا کہنا تھا کہ واشنگٹن کی کوشش ہے کہ غزہ میں جنگ کا پھیلاو فوری روکا جائے ۔ کملا ہیرس کا کہنا تھا کہ […]

امریکہ کا حماس کی حمایتی کمپنیوں اور تنظیموں پرپابندیوں کااعلان

واشنگٹن (  اے بی این نیوز     )امریکی محکمہ خارجہنے حماس کی حمایت کرنےوالی کمپنیوں اور تنظیموں پرپابندیوں کااعلان کر دیا،ترجمان امریکی خارجہ کے مطابق امریکاحماس کی حمایت کرنیوالے 8اہم افراد پر پابندیاں لگانے کااعلان کررہاہے،امریکا خطے میں نامزد عالمی دہشتگردوں سے اپنے تعلقات کیلئے ایک ادارہ قائم کر رہا ہے، امریکاایسے نیٹ ورکس کو ختم کرنے کیلئے […]