اہم خبریں

اسرائیل کا امریکہ کوفوجی کارروائیوں میں کمی کا عندیہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی حکام نے انکشاف کیاہے کہ اسرائیلیوں نے واشنگٹن کو مطلع کیا کہ وہ غزہ میں فوجی مہم کے اگلے مرحلے میں کارروائیوں میں نمایاں کمی کرنا چاہتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر سینئر امریکی عہدیدار نے مزید کہا کہ وہ کم فورسز پر بھروسہ کریں گے اور […]

امریکہ ، سینماہال سے 65 سال پرانا بٹوا برآمد

اٹلانٹا(اے بی این نیوز) امریکا میں ایک سنیما ہال کی تعمیرِ نو کے دوران ایک دیوار سے 65 سال پرانا بٹوا برآمد ہوا ہے جس میں رکھے کارڈز اور کچھ پیسے بھی محفوظ ہیں۔ یہ انوکھا واقعہ امریکی ریاست جیورجیا میں پیش آیا جہاں پلازا تھیٹر کی تعمیرِ نو کے دوران ایک ٹھیکیدار کو دیوار […]

غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں میں کمی دیکھنا چاہتے ہیں،امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )امریکی وزیر دفاع کا اسرائیلی وزیر دفاع کو ٹیلی فون،امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں میں کمی دیکھنا چاہتے ہیں ،اسرائیل غزہ میں شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے، غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی میں تیزی لائی جائے، امریکا اسرائیل کا سب سے قریبی […]

پاکستانی عوام جسے منتخب کریں ہم اس کا ساتھ دینگے،امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )پاکستانی عوام جسے منتخب کریں ہم اسی کا ساتھ کریں گے،امریکہ کاپاکستان میں آزاد اور منصفانہ الیکشن کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان ، امریکی دفترخارجہ کے ترجمان میتھیوملرنے پریس بریفنگ میں کہا پاکستانی سیاسی جماعتوں سے متعلق کوئی پوزیشن نہیں لیتے، ہم تمام سیاسی رہنماؤں کے ساتھ بات کرتے ہیں […]

امریکہ، کرونا وباءنے ایک بار پھر سراٹھا لیا، ہسپتال مریضوں سے بھر گئے

امریکہ(نیوزڈیسک) ریاست کیلی فورنیا میں کورونا وبا پھر پھیلنا شروع ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا میں کوویڈ 19 اور فلو کے کیسز اچانک بڑھنے لگے ہیں جس کے بعد امریکی محکمہ صحت نے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر کی ہدایت کی ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ اعداد و شمار کے مطابق 9 دسمبر کو ختم […]

پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کوئی کردار نہیں ، امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں امریکا کا کوئی کردار نہیں ، پاکستانی عوام کی منتخب قیادت سے بات چیت کرتے ہیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کی پریس بریفنگ کہاتمام معاملات پر حکومت پاکستان کے ساتھ بات چیت جاری رکھیں گے، افغانستان اور پاکستان کے درمیان مختلف مسائل کے سفارتی حل […]

امریکی ریاست ٹینیسی میں طوفان نے تباہی مچا دی،6افراد ہلاک

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی ریاست ٹینیسی میں طوفان نے تباہی مچا دی جس میں 50 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں شدید طوفان کے باعث 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ طوفانی بگولے نے بھی ہرطرف تباہی مچا دی۔امریکی ریاست ٹینیسی میں 50 ہزار سے […]

غزہ میں قتل عام جاری، امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند نہ ہوسکی

نیویارک (نیوزڈیسک)غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کے باوجو د امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو خطرناک اسلحہ کی فراہمی جاری ہے ۔ امریکی عہدیدار وں کا کہنا ہے کہ امریکا کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی پر نظرثانی کا امکان نہیں۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی نائب صدر کمالا ہیرس سمیت امریکی قیادت نے غزہ […]

امریکہ نے فلسطینیوں کیخلاف استعمال کیلئے خطرناک بم اسرائیل کے حوالے کردیا

تل ابیب (نیوزڈیسک)غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ، امریکہ نے اسرائیل کو مزید تباہی سے بچانے کیلئے BLU-109 Bunker Buster بم اسرائیل کے حوالے کردیا۔امریکی حکام نےنہتے فلسطینیوں کیخلاف انتہائی خطرناک اور تباہ کن بم اسرائیل کے حوالے کردیئے ہیں۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 2000 پونڈ وزنی BLU-109 بم حماس کے زیرزمین ٹھکانوں کو تباہ […]

غزہ ، عارضی جنگ بندی میں توسیع کیلئے کوششیں جاری ہیں،امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز   )امریکی و زیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ عارضی جنگ بندی میں توسیع کیلئے کوششیں جاری ہیں،یقینی بنارہے ہیں کہ غزہ میں لوگوں تک امدادفوری پہنچائی جائے،امریکاکی پوری کوشش ہے کہ جنگ بندی معاہدے میں توسیع ہو،حماس تمام یرغمالیوں کی رہائی کویقینی بنائے،اس تنازع کوپھیلنے سے روکنے کیلئے اپنی کوششیں […]