اہم خبریں

مون سون بارشیں، منگلا کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ، الرٹ جاری

لاہور(نیوزڈیسک)پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں 7 اگست تک مون سون بارشیں ہوں گی۔ڈی جی پی پی ڈی ایم اےکا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کی شدت میں کمی کے امکانات ہیں۔پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال نارمل ہو رہی ہے۔تربیلہ چشمہ اور کالاباغ کے مقام پر پانی کا […]

راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں بارش ،منگلا میں سیلاب کا امکان ، الرٹ جاری

لاہور(نیوزڈیسک)ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق اگست کے پہلے ہفتے میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارشوں کے امکانات ہیں۔دریائے راوی ، چناب اور ستلج کے بالائی علاقوں میں طوفانی بارشیں ہوں گے۔ دریائے سندھ اور کابل کے بالائی علاقوں میں نسبتا درمیانے درجے کی بارشیں ہوں گی۔اگلے 24 گھنٹے میں راولپنڈی ملتان ڈیرہ […]

ملک بھر میں آج سے موسلادھار بارش،الرٹ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت ملک بھرمیں موسلا دھار بارش کا امکان ۔ بارشوں کا یہ سلسلہ 26 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے ، موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ۔محکمہ موسمیات کے مطابقمری،کشمیر،گلگت بلتستان اور خیبر پختو نخواکے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ […]

اسلام آباد ،راولپنڈی میں طوفانی بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند، الرٹ جاری ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، ہرطرف سائرن بج اٹھے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش۔آسمان پر سیاہ بادلوں کا راج، گلیاں سڑکیں بارش کے پانی سے بھر گئیں،لئی میں پانی کی سطح بلند ہوتے ہی سائرن بجنے لگے ،گوالمنڈی کے مقام پر پری الرٹ 8.3 فٹ پر کٹاریاں میں 11.4 پر جاری ہوتا ہے،بارشی پانی سے نشیبی علاقے ڈوب گئے،نالہ […]

پنجاب میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں 2 لاکھ 8 ہزار 597 کیوسک پانی چھوڑے جانے کے بعد پنجاب پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ’ہائی الرٹ ‘ جاری کردیا۔’پی ڈی ایم اے‘ نے کہا کہ میدانی علاقوں میں نچلے درجے کے سیلاب کی توقع ہے۔ دریاؤں میں […]

بھارت نے 185000 کیوسک پانی اطلاع دیئے بغیر چھوڑ دیا، الرٹ جاری

لاہور(اے بی این نیوز)پاکستان کمیشن انڈس واٹر کے مطابق، بھارت نے تقریباً185000 کیوسک پانی کا ریلہ اُجھ بیراج (دریائے راوی) سے چھوڑدیا۔ریکارڈ کے مطابق، پچھلے سال بھارت نے 173000کیوسک پانی چھوڑا تھا جبکہ چھوڑے گئے پانی کا تقریباً ایک تہائی یعنی60000کیوسک پہنچا تھا جس کی وجہ سے (دریائے راوی پر گیجنگ پوائنٹ) پر پانی کا […]

راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نا لہ لئی میں سیلابی صورتحال، الرٹ جاری

راولپنڈی(اے بی این نیوز)وفاقی دارالحکومت جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں موسلا دھار بار ش ،گولڑہ میں 41 ملی میٹر، شمس آباد 15 جبکہ چکلالہ میں 24 ملی میٹر بارش ریکارڈواسا راولپنڈی نے نالہ لئی کے اطراف الرٹ جاری کردیا۔نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کا بہاؤ پانچ فٹ گوالمنڈی پر چار فٹ […]

دریائے سندھ، چناب اور جہلم میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ، سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری

اسلام آباد(  اے بی این نیوز    ) شمالی علاقوں میں گرمی کی شدید لہر اور مقبوضہ کشمیر میں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کا گزشتہ دس سال کا ریکارڈ ٹوٹنے سے دریائے سندھ، جہلم اور چناب میں سیلاب کا خدشہ پیدا ہو گیا، گزشتہ دس سال میں ان […]

ملک میں گرمی کی شدید لہر کے حوالے سے الرٹ جاری

لاہور (اے بی این نیوز)پنجاب میں گرمی کی شدت سے ہیٹ سٹروک کا خدشہ ہے جس کے باعث محکمہ صحت پنجاب نے تمام ہسپتالوں کو ہائی الرٹ کر دیا۔موسم گرما کی جھلسا دینے والی ہوا کی لہر احتیاط نہ کرنے کی صورت میں جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے جبکہ شدید گرمی کی لہر برفانی […]

آئندہ دو سے تین دنوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئندہ دو سے تین روز میں ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے 02 سے 04 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان جبکہ سب سے زیا دہ درجہ حرارت موہنجو […]