اہم خبریں

درجہ حرارت بڑھنے لگا،گلئیشرز پگھلنے اور ڈیمز میں پانی آنے کا امکان ، واپڈا نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)درجہ حرارت بڑھنے لگا،گلئیشرز پگھلنے اور ڈیمز میں پانی آنے کا امکان ،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 بڑے ڈیمز میں پانی کا ذخیرہ 16 ہزار ایکڑ فٹ تک بڑھ گیا،واپڈا حکام کے مطابق کئی ہفتوں سے ڈیڈ لیول پر موجود تربیلا میں پانی زخائر میں معمولی بہتری،تربیلا ڈیم میں پانی کا […]

وائرل بیماریاں پھیلنے کااندیشہ،الرٹ جاری

لاہور (اے بی این نیوز) پنجاب میں وائرل بیماریوں کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا، جس میں کہا ہے کہ ڈینگی، نمونیہ ، انفلوئنزا، خسرہ، کالی کھانسی اور نیگلیریا کے مریض رپورٹ ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی ہیلتھ پنجاب نے مہلک بیماریوں سےمتعلق مراسلہ جاری کردیا ، جس […]

سپین میں سمندری طوفان رافیل ساحلوں پر ٹکرانےکیلئے تیار ،الرٹ جاری

سپین (نیوزڈیسک) موسمیاتی ماہرین نے پیشگوئی کی ہے کہ سمندری طوفان رافیل منگل کو کیوبا کے ساحلوں سے ٹکرائے گا جس سے جزائر کیمن سمیت دیگر جزائر کو متاثر کرے گا. اشنکٹبندیی طوفان رافیل، بحر اوقیانوس کے سمندری طوفان کے موسم کا 18واں نامی طوفان، پیر کو کیریبین کے علاقے میں سرد ہوائیں اور سمندری […]

طوفانی پانی کی آمد،حب ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے، محکمہ آبپاشی کا الرٹ جاری

کراچی(نیوزڈیسک) حالیہ بارشوں کے باعث حب ڈیم میں پانی کی سطح 340 فٹ تک پہنچ گئی، حکام نے اسپل ویز کو کھولنے کا حکم دے دیا۔محکمہ آبپاشی کے مطابق پانی کی سطح 339 فٹ سے تجاوز کر گئی ہے اور ڈیم کے سپل وے سے اضافی پانی بہنا شروع ہو گیا ہے۔ سمندری طوفان اسنا […]

اپر چترال ، گلیشیئر پھٹنے سے متعدد افرادجاں بحق،بچہ لاپتہ، درجنوں گھر تباہ ، مال مویشی بھی بہہ گئے، الرٹ جاری

چترال(نیوزڈیسک)اپرچترال کے پہاڑی علاقے سوریج اپر چترال میں گلیشئیر پھٹنے سے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی ۔ سیلاب میں 1 خاتون اور 1 شہری سیلاب میں بہہ گئے ۔ سیلاب سے سوریج میں 43 گھر مکمل تباہ، 15 کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ سیلاب سے 1 مسجد، 1 جماعت خانہ اور 6 دکانیں سیلاب میں […]

وفاقی دارالحکومت میں طوفانی بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب، الرٹ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہروں اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت مختلف شہروں میں طوفانی بارش سے شدید گرمی میں کمی اور موسم خوشگوار ہوگیا، ۔اسلام آباد اور گردونواح میں منگل کی صبح گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ،راولپنڈی میں بھی موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ طوفانی بارش کے باعث پانی […]

کراچی میں تین دن تک ہیٹ ویوز کا امکان، الرٹ جاری

کراچی (نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی کے شہریوں کیلئے ہیٹ ویو وارننگ جاری کر دی۔محکمہ موسمیات حکام کا کہنا ہے کہ بدھ سے جمعہ تک پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہر میں 29 مئی سے 31 مئی تک تین دن تک ہیٹ ویو کی پیش […]

آج بروزاتوار 21اپریل 2024 موسم کیسا رہے گا؟الرٹ جاری

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، وزیرستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان۔ مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج اتوار21اپریل 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟ […]

یو اے ای میں الرٹ جاری،شدید بارشیں،سڑکیں پانی سے بھر گئیں

یو اے ای ( اے بی این نیوز    )متحدہ عرب امارات کی تمام 7 امارات میں شدید بارش کے باعث گھر پر رہنے کا امکان۔عوام سے کہا گیا کہ وہ صرف ‘انتہائی ضرورت کے معاملات’ میں اپنے گھروں سے باہر نکلیں،16 اپریل 2024 آج دبئی میں شدید بارش کے باعث الکوز میں پانی جمع ہو گیا۔متحدہ عرب […]

الرٹ جاری،13 سے 14 مارچ تک بارشیں متوقع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ڈی ایم اے پنجاب نے انتظامیہ کو متوقع بارشوں بارے الرٹ جاری کردیا،ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر صوبے بھر کی ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کو الرٹ جاری،13 سے 14 مارچ تک پنجاب کے مزید پڑھیں :رمضان المبارک کا پہلا عشرہ ’’   عشرہ رحمت      ‘‘ کی دعا […]