اہم خبریں

سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد کاموودی کو اقتدار سے باہر کرنے کا اعلان

دو نے وزیر اعظم نریندر مودی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انہیں اقتدار سے باہر نکال دیں گے ۔لالو پرساد یادو نے پٹنہ میں پارٹی رہنمائوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تمام اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے اور ملک کے عام لوگ سخت پریشان ہیں۔انہوں […]

امریکا نے یوکرین کو کلسٹر بم دینے کا اعلان کردیا،ڈیموکریٹس کی کڑی تنقید

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کا بڑا اعلان ،یوکرین کو کلسٹر بم دینے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ نے کلسٹر بموں کا استعمال ایک مشکل فیصلہ ہے اس حوالے سے اتحادیوں سے بھی بات کرچکے ہیں، یوکرین کے پاس اسلحہ ختم ہورہا ہے،دفاع کے لیے کلسٹر بم فراہم کرنے فیصلہ کیا […]

سوزوکی انڈیا کا آلٹو 800 کی جگہ آلٹو کے 10 متعارف کرانے کا اعلان

نئی دہلی (نیوزڈیسک) سوزوکی انڈیا کا آلٹو 800 کی پروڈکشن بند کر کے آلٹو کے 10 متعارف کرانے کا اعلان ۔تفصیلات کے مطابق ماروتی سوزوکی آلٹو 800 کے صرف اسٹاک میں موجود یونٹس ہی فروخت کیے جائیں گے اس کے بعد اس کی جگہ آلٹو کا نیا ماڈل کے 10 لےگا جو جدید ٹیکنالوجی اور […]

میٹا کا اپیل کیخلاف اعلان جنگ،وی آر سروس متعارف کرادی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) میٹا کا اپیل کیخلاف اعلان جنگ،وی آر سروس متعارف کرادی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ٹائیکون کمپنی میٹا نے فیس بک پر ورچوئل رئیلٹی یعنی وی آر سبسکرپشن سروس متعارف کرادی ،صارفین اب فیس دے کر ورچوئل رئیلٹی سروس سے مستفید ہوسکیں گے۔ میٹا کا کہنا ہے وی آر سروس کے ذریعے مہینے میں […]

سرچ انجن گوگل کا غیر متحرک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا اعلان

نیویارک(نیوزڈیسک)اگر آپ نے اپنے گوگل اکاؤنٹ کو کافی عرصے سے استعمال نہیں کیا تو بہتر ہے کہ ایک بار اس پر سائن ان ہو جائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ایسے اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا جو گزشتہ 2 سال سے غیر متحرک ہیں۔اس پالیسی […]