پنجاب حکومت کا لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکج دینے کا اعلان

لاہور( نیوز ڈیسک )پنجاب حکومت نے لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا،شہریوں کو نگہبان رمضان پیکج کے لئے 15 فروری تک رجسٹریشن مکمل کرانےکی ہدایت کردی،وزیراعلی نےنگہبان رمضان پیکج میں شفافیت کے لئے ضروری اقدامات کا حکم دیدیا۔ اجلاس میں نگہبان رمضان پیکج […]
تحریک انصاف کا پنجاب میں شیڈو کیبنٹ بنانے کا اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کا پنجاب میں شیڈو کیبنٹ بنانے کا اعلان،،آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں پنجاب میں شیڈو کیبنٹ کا اعلان کردیا جائے گا،،تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں اسلم اقبال نے شیڈو کیبنٹ کیلئے مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں سیاسی انتقام نہیں،مریم نواز پارٹی قیادت اور ارکان اسمبلی کے […]
تحریک انصاف کا اتوار سے ملک گیر الیکشن مہم شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم اور امیدواران اتوار کو ملک بھر خصوصاً پنجاب میں اپنی باضابطہ انتخابی مہم کا آغاز کریں گے،ترجمان تحریک انصاف کے مطابق سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں تحریک انصاف کی قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار اپنی پرامن سیاسی و انتخابی سرگرمیوں کا […]
ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں8 دن بند رہیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں عروج پر، حکومت کا تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیوں کا اعلان۔ذرائع کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے 8 فروری 2024 کو پولنگ ہوگی اور اس موقع پر تعلیمی ادارے 8 دن کیلئے بند کئے جائیں گے ۔4 فروری اتوار، 5 فروری کو کشمیر ڈے جبکہ […]
پیپلزپارٹی کا لاہور میں تاریخ کا سب بڑا جلسہ کرنے کااعلان

لاہور ( اے بی این نیوز )پیپلزپارٹی کا21 جنوری کو لاہور میں تاریخ کا سب بڑا جلسہ کرنے کااعلان،میڈیاسے گفتگومیں شرجیل انعام میمن نے کہا نوازشریف چور دروازے سے وزیر اعظم بننے کی کوشش کررہے ہیں،پنجاب کے لوگ ن لیگ سے تنگ ہیں،عوام مزید لاڈلوں کو برداشت نہیں کرسکتی، ن لیگ انتقام کی سیاست چاہتی ہے،دولاڈلوں نے […]
400 ارب روپے کے اسلامی بانڈز فروخت کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت کا اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے 400 ارب روپے کے اسلامی بانڈز فروخت کرنے کا اعلان،100 ارب روپے کے اسلامی بانڈز ایک سال کیلئے فروخت کئے جائیں گے،اسلامی بانڈز 24 جنوری، 21 فروری اور 20 مارچ کو تین نیلامیوں میں فروخت کئے جائیں گے
جادوئی کردار پر مبنی پاکستانی فلم ’ عمر و عیار‘ ریلیز کرنے کا اعلان

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)جادوئی کردار پر مبنی پاکستانی فلم ’ عمر و عیار‘ کی ریلیز کا اعلان ہوگیاجادوئی کردار پر مبنی پہلی پاکستانی فلم ’ عمر و عیار‘ کی ریلیز کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم عمرو عیار اگلے سال عید الاضحیٰ کے […]
لطیف کھوسہ پی ٹی آئی پنجاب کے سینئر نائب صدر مقرر، الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) سابق چیئرمین عمران خان نے لطیف کھوسہ کو پی ٹی آئی کا سینئر نائب صدر مقرر کردیا ، دوسری جانب نو منتخب عہدیدار سردار لطیف کھوسہ نے لاہور الیکشن لڑنے کا اعلان بھی کر دیا۔لطیف کھوسہ نے کہا کہ ہمارے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی حاصل کرنے میں مشکلات آ رہی ہیں، انہیں کاغذات نامزدگی […]
کراچی ایئرپورٹ کی بجلی بندکرنے کااعلان

کراچی (نیوزڈیسک)کے الیکٹرک نے لیاقت آباد میں صبح ساڑھے9 بجے سے ڈیڑھ بجے تک اور ائیرپورٹ پر صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک بجلی کی فراہمی میں تعطل بارے آگاہ کردیا ہے،ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق لیاقت آباد اور ایئرپورٹ پر گرڈ اسٹیشن میں کل مرمتی کام ہوگا، جس کے باعث لیاقت آباد […]
صنم جاوید کا مریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید نے چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازکے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ان کے والد نے بتایا کہ صنم جاوید لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گی۔والد کے مطابق صنم پاکستان مسلم لیگ ن کی […]