غزہ جنگ ، اسرائیل کوتین ہفتوں میں 51 ارب ڈالر نقصان ہوا، رپورٹ

تل ابیب (نیوزڈیسک)غزہ میں جنگ 30 ویں دن میں داخل ،اسرائیلی اقتصادی اخبار ’’ کالکالیسٹ‘‘ نےجنگ سے اسرائیل کی تباہ حالی کی رپورٹ شائع کردی ، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی جنگ میں تل ابیب حکومت کو مذکورہ جنگ 200 بلین شیکل میں پڑ رہی ہے۔ 200 بلین شیکل 51 بلین ڈالر کے […]
کسی نے ملک کولوٹاہے تواس کاحساب ہوناچاہیے،حمزہ شہباز

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنماءوسابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازنے کہا ہے کہ ملک ناز ک دور سے گزر رہاہے،ملک میں دہشتگردی دوبارہ جنم لے رہی ہے مگرنوازشریف ملک کو ترقی کی راہ پر دوبارہ گامزن کریں گے، اتوار کو گفتگومیں حمزہ شہبازنے کہاکہ ہمارے دورے میں لوگوں کو سستا آٹا فراہم کیا جاتاتھاتھا،سیاست تو ہوتی رہتی ہے […]
اسرائیل کاالمغازی کیمپ پروحشیانہ حملہ،مزید 30 فلسطینی شہید

تل ابیب (نیوزڈیسک) اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے پانچویں ہفتے میں داخل ، اسرائیلی افواج کی جانب سے سفاکیت کا مظاہرہ، ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ بنے اقوام متحدہ کے الفخورا اسکول پر بھی بمباری کی گئی تھی۔فلسطینی وزارت صحت نے اپنے بیان میںکہا کہ اسرائیلی حملوں اور ایندھن کی قلت سے غزہ […]
ترکی نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا

انقرہ ( اے بی این نیوز )ترکی نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا ،ترک حکام نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو مشاورت کیلئے واپس بلایاغزہ میں اسرائیل کے مسلسل حملوں کی وجہ سے اپنے سفیر کو واپس بلا رہے ہیں، ترک وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی سے انکار کی وجہ سے […]
انٹونی بلنکن کا دورہ اسرائیل ناکام ،نیتن یاہو کا جنگ بندی سے انکار

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خا رجہ انٹونی بلنکن کا دورہ اسرائیل ناکام ، نیتن یاہو نے عارضی جنگ بندی کو رد کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا غزہ میں جنگ بندی وقت کی ضرورت ہے ، اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کا واحد حل دو ریاستی قیام ہے،امریکی وزیر […]
اردن کے بعد بحرین کا بھی اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان

بحرین(نیوزڈیسک)بحرینی ایوان نمائندگان پارلیمنٹ نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا تے ہوئے تل ابیب کیساتھ تمام معطل کردیئے۔ایوان نمائندگان نے اسرائیل کا ایلچی بھی بحرین سے روانہ ہو گیا ہے۔ بحران ٹھوس اور تاریخی موقف پر مبنی جو فلسطینی کاز اور فلسطینی عوام کے جائز حقوق کی حمایت کرتا ہے۔بحرینی پارلیمنٹ نےعالمی انسانی قانون […]
اسرائیل ریاستی دہشت گردہے،مولانافضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کامرتکب ہورہا ہے،اسرائیلی مظالم کیخلاف آوازاٹھانے والوں کودہشتگرد قراردیاجارہا ہے،فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کااظہارکرتے ہیں،فلسطینی عوام اپنی آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں،اسرائیل ریاستی دہشت گردہے،جے یوآئی پوری دنیامیں امن چاہتی ہے۔
اردن نے اسرائیل سے اپناسفیرواپس بلالیا

عمان ( اے بی این نیوز )غزہ پراسرائیل کی وحشیانہ بمباری،اردن نے اسرائیل سے اپناسفیرواپس بلالیا،اردن میں تعینات اسرائیلی سفیر،مظاہروں پرپہلے ہی ملک چھوڑکرجاچکے ہیںاسرائیل اپنے سفیرکوواپس اردن نہ بھیجے،اردنی وزیرخارجہ کی وزارت کوہدایتسفیروں کی واپسی اسرائیل کی جانب سے غزہ پراپنی جنگ روکنے سے مشروط تھی۔
اسرائیل فلسطینی شہریوں اور حماس میں تفریق رکھے،امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )اسرائیل کوفلسطینی شہریوں،حماس جنگجوؤں میں تفریق رکھنی چاہیے،امریکی قومی سلامتی ترجمان جیک سلیوان کابیان،انہون نے مزید کہا کہ غزہ میں شہریوں،جنگجوؤں کافرق رکھنے کیلئےاسرائیل کوہرممکن اقدام کرناچاہیے،اسرائیلی وزیراعظم مغربی کنارے میں لوگوں کیخلاف انتہاپسندیہودی آبادکاروں کاتشددبھی رکوائیں۔
مغرب جان لے! صلیبی جنگ کی کوشش تو ہم ابھی زندہ ہیں ، رجب طیب اردوان

استنبول (نیوزڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان نے فلسطینیوں کی حمایت میں نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری پر خاموش تماشائی بننے والے مغربی ممالک کے دوہرے معیار پر سخت تنقید کی ہے اور کہا ہےکہ کیا مغرب ایک بار پھر صلیب اور ہلال کی جنگ چاہتا […]