اسرائیل کیخلاف احتجاج پر امریکی یونیورسٹی کے متعدد طلباء معطل

نیویارک(نیوزڈیسک) غزہ پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف امریکی یونیورسٹی کے کئی طلباء سڑکوں پرآگئے ، اسرائیل سے جنگی بندی کا مطالبہ جبکہ اسرائیل کےحامیوں اور فوری جنگ بندی کے حامیوں کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرگیا۔ دونوں گروپس کے طلباء کی ستمبر سے فروری تک کے سمیسٹر کیلئے معطلی سے کیا گیا ۔یہ فیصلہ ان دو […]
اسرائیل میں ہزاروں افراد کا احتجاج،وزیراعظم یاہو سے استعفے کا مطالبہ

تل ابیب(نیوزڈیسک) اسرائیل کے دارالحکومت میں ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور وزیراعظم نیتن یاہو کی خلاف احتجاج کرتے ہوئے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تل ابیب کی سڑکیں اور گلیاں آج مظاہرین سے بھر گئیں۔ جنھوں نے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف شدید نعرے بازی […]
اسرائیل کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی،25 سے زائد گاڑیاں تباہ،طاقتور فوج خوفزدہ

تل ابیب(نیوزڈیسک)حماس سے لڑائی نے خطے کی سب سے طاقتور فوج کو خوفزدہ اور پریشان کردیا : ترجمان القسام بریگیڈز ابوعبیدہ کا کہنا ہے کہ 48 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کی 25 سے زائد گاڑیاں مکمل تباہ ، دشمن کو ایک دن یا ایک گھنٹہ بھی سکون نہیں ملے گا، دشمن اپنی جارحیت کی قیمت […]
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی جارہی ہے،نگراں وزیراعظم

ریاض (نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی جارہی ہے،غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام رکنا چاہیے، غزہ میں انسانی ہمدردی کے تحت امداد فراہمی یقینی بنائی جائے ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے فوری امداد فراہمی کا مطالبہ کرتا ہوں ،غزہ میں فوری خوراک اور […]
اسرائیل کا اسلامی یونیورسٹی پر حملہ ،سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ کی پوتی سمیت 25 فلسطینی شہید

غزہ (نیوزڈیسک)مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی رؤی ہمام اسماعیل ہنیہ اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی پوتی گھر پر اسرائیلی حملے میں ماری گئی۔رپورٹس کے مطابق رؤی ہنیہ اسلامی یونیورسٹی آف غزہ میں میڈیکل کی طالبہ تھیں، وہ براق اسکول پر ہونے والے […]
اسرائیل پر دباؤڈالنے کیلئے پاکستان کا اوآئی سی اجلاس میں تجاویز پیش کرنے کافیصلہ

جدہ ( اے بی این نیوز )اسرائیل پر دباؤڈالنے کیلئے پاکستان کا اوآئی سی اجلاس میں تجاویز پیش کرنے کافیصلہ،اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کہتے ہیں شدت پسند اسرائیلی فلسطینیوں کو نکال کر گریٹر اسرائیل بنانا چاہتے ہیں،اسرائیلی عوام کی رائے میں نیتن یاہوناکام ہوچکے، جدت پسند سوچ کی حامل قیادت آئی تو […]
غزہ میں امن کیلئے اقوام متحدہ کردار اداکرے،پاکستان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ غزہ میں امن کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو کردار ادا کرنا چاہیے، نگران وزیراعظم نے ازبکستان کا دو روزہ دورہ کیا، نگران وزیراعظم کی جانب سے دو روز قبل پریس کانفرنس میں اس حوالے سے پالیسی بیان دیا گیا ۔ […]
اسرائیل کا حما س کی سینئر قیادت کو نشانہ بنانے کا پلان بے نقاب

دمشق (نیوزڈیسک)امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف چارلس کیو براؤن واشنگٹن میں پوچھے جانے پر کہ کیا وہ اس بات پر فکر مند ہیں کہ حماس کے خلاف اسرائیل کی جنگ کی وجہ سے غزہ میں تیزی سے بڑھتی ہوئی، ہلاکتوں کی تعداد فلسطینی شہریوں کو دہشت گردی کی سرگرمیوں کی طرف مائل کرے گی، […]
اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتا،امریکا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ تنازع ختم ہونے کے بعد غزہ پر دوبارہ قبضہ نہیں کیا جائے، یہ واضح ہے کہ اسرائیل غزہ پر قبضہ نہیں کر سکتا۔ یہ یقینی بنانا چاہیے کہ مغربی کنارے سے دہشت گردی کا کوئی خطرہ پیدا نہ ہو، تنازع کے اختتام پر عبوری حکومت کی […]
جنوبی افریقہ نے بھی اسرائیل سے اپنے سفارتی عملے کو واپس بلالیا

پریٹوریا(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ نے اسرائیل سے سفارتی عملے کو واپس بلالیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ کے حکام کا کہنا تھا کہ اس نے اسرائیل سے اپنے سفارتی عملے کے تمام افراد کو واپس بلالیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے وزیر خارجہ نالیدی پانڈور کے مطابق غزہ میں بچوں اور معصوم شہریوں کے قتل عام پر […]