اہم خبریں

دو ریاستی حل کسی صورت قبول نہیں، اسرائیل

لندن (نیوزڈیسک) برطانیہ میں اسرائیلی سفیر زیپی ہوٹو ویلی نے کہا ہے کہ اسرائیل دو ریاستی حل کو غزہ میں جنگ ختم ہونے کے بعد بھی کسی صورت قبول نہیں کرے گا۔ جس طرح آج بھی فلسطینی اسرائیلی ریاست کے بغیر اپنا نقشہ اور نعرہ اونچی آواز میں پیش کر رہے ہیں کہ وہ اپنی […]

اسرائیل کا غزہ جنگ جاری رکھنے کا اعلان

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ دنیا کی حمایت ملے نہ ملے اسرائیل حماس سے جنگ جاری رکھے گا۔عالمی برادری بحری راہداریاں محفوظ بنانے کے مؤثر اقدامت کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کو ایک بیان میں اسرائیلی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ اس مرحلے پر جنگ بندی حماس کے […]

غزہ، اسرائیلی ٹینکوں کی تباہی کی نئی ویڈیو جاری

غزہ (نیوزڈیسک) اسرائیلی فوج کو القسام بریگیڈز کی جانب سے سخت مزاحمت کا بھی سامنا ہے۔حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اسرائیلی ٹینکوں کوتباہ کرنے کی نئی ویڈیو جاری کر دی۔صیہونی افواج کی جانب سے غزہ میں مسلسل عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی افواج عام شہریوں […]

غزہ جنگ،اسرائیل کیلئے لڑتے ہوئے بھارتی نژادفوجی ہلاک

تل ابیب(نیوزڈیسک) غزہ میں زمینی راستے سے حملہ کرنے والے اسرائیلی فوجیوں کے 2 اہلکار حماس کی جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگئے جن میں سے ایک کا تعلق بھارت سے تھا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی راستے سے حملہ کرنے والے اسرائیلی فوجیوں کے 2 اہلکار حماس کی جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگئے جن […]

غزہ میں قتل عام جاری، امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند نہ ہوسکی

نیویارک (نیوزڈیسک)غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کے باوجو د امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو خطرناک اسلحہ کی فراہمی جاری ہے ۔ امریکی عہدیدار وں کا کہنا ہے کہ امریکا کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی پر نظرثانی کا امکان نہیں۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی نائب صدر کمالا ہیرس سمیت امریکی قیادت نے غزہ […]

الیکشن لاڈلے اور سپر لاڈلے کے درمیان ہو،ایسا ہونے نہیں دینگے،سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ جے آئی یوتھ 8دسمبر تا 8فروری 63روزہ ملک گیر مہم کا آغاز کر رہی ہے جس کے دوران ووٹ کے ذریعے حقیقی انقلاب کی بنیاد رکھی جائے گی، تحریک کا آغاز تمام ضلعی ہیڈکوارٹر سے ہو گا، ہر پولنگ سٹیشن کی سطح پر 10نوجوانوں پر […]

امریکہ نے فلسطینیوں کیخلاف استعمال کیلئے خطرناک بم اسرائیل کے حوالے کردیا

تل ابیب (نیوزڈیسک)غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ، امریکہ نے اسرائیل کو مزید تباہی سے بچانے کیلئے BLU-109 Bunker Buster بم اسرائیل کے حوالے کردیا۔امریکی حکام نےنہتے فلسطینیوں کیخلاف انتہائی خطرناک اور تباہ کن بم اسرائیل کے حوالے کردیئے ہیں۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 2000 پونڈ وزنی BLU-109 بم حماس کے زیرزمین ٹھکانوں کو تباہ […]

مغربی غزہ میں بفرزون بنانے کی تیاریاں، عرب ممالک کو منصوبے بارے آگاہ کردیا،اسرائیل

یروشلم (نیوزڈیسک) اسرائیل کی مغربی غزہ میں بفرزون بنانے کی تیاریاں ، اسرائیل کی جانب سے بفرزون بنانےکی آڑ میں شمالی غزہ پر قبضے کی بھی کوشش تیز کردی، اسرائیل کا کہنا کہ عرب ممالک کو غزہ میں بفرزون بنانے کے منصوبے سے آگاہ کردیا ۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس کےمشرقی علاقے […]

پاک بھارت قیادت کی دبئی میں کوئی ملاقات پلان نہیں ہے،دفترخارجہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان نے غزہ میں ہسپتالوں ، مساجد اور رہائشی علاقوں پر حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا کہ ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا تھا کہ پاک بھارت قیادت کی دبئی میں کوئی ملاقات پلان نہیں ہے، انہوں نے کہاکہ سی پیک کے […]

اسلامی ممالک غزہ کو بچائیں،سراج الحق کی اپیل

پاکپتن(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسلامی ممالک سے درخواست کی ہے کہ غزہ کو بچائیں۔ خدمت فاؤنڈیشن سوا ارب کا امدادی سامان غزہ بھیج چکی ہے۔ہفتہ کو پاکپتن میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ غزہ کو جنگی سامان کی ضرورت ہے،انہوں نے کہاکہ سابق حکمران اپنی کرپشن بچانے کےلئے […]