استور،ضمنی انتخابات کیس ، پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پر 20ستمبرکو سماعت ہوگی

استور( اے بی این نیوز ) ضمنی انتخابات کیس ، پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پر 20ستمبرکو سماعت ہوگی،چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے فریقین کی پیشی کے بعد سماعت کی تاریخ دی، مسلم لیگ ن اورپی ٹی آئی کے امیدوار ان کے وکلاء پیش ،ریٹرننگ آفیسر استور کی طرف سے جاری فارم 47 میں پی […]