اہم خبریں

تمباکو کی صنعت اربوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث ہے،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ سپارک کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ راولپنڈی کے علاقے جھنگی سیداں میں جعلی سگریٹ بنانے کی فیکٹری پر چھاپے نے تمباکو کی صنعت کی غیر قانونی سرگرمیوں کے حوالے سے اہم خدشات کو مزید تقویت دی ہے،جمعہ کو ایک بیان میں کمپین […]

پاک ایران کشیدگی ، سٹاک مارکیٹ بھی کریش کرگئی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال اور سیاسی افق پر غیر تسلی بخش صورتحال سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ اتار چڑھاؤ کے بعد کریش کرگئی ، انڈیکس کی 63700 اور 63600 پوائنٹس کی 2سطحیں گرگئیں۔مندی کے سبب 61.14 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں۔ سرمایہ کاروں کے مزید 20 ارب 69 کروڑ 01 لاکھ 53 […]

بلوں کی مد میں عوام سے اربوں روپے کی لوٹ مار کا بڑا اسیکنڈل سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بجلی مہنگی کرکے عوام کو اربوں روپے کا چونا لگانے کا حکومتی سکینڈل سامنے آگیاعوام سے اربوں روپے کی اووربلنگ کی گئی ۔۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ اوور بلنگ کے نام پر اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اسکینڈل ہے جس میں پہلے سے مہنگی بجلی کے باوجود صارفین سے اوور بلنگ کے […]

بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں اربوں روپے سے زائد کے واجبات کی ریکوری میں ناکام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )بجلی کی مختلف تقسیم کار کمپنیاں 6 کھرب 53 ارب روپے سے زائد کے واجبات کی ریکوری میں ناکام ،فیسکو 2 ارب روپوں سے زائد کی رکوری کرنے میں ناکام، دستاویز کے مطابق گیپکو 11 ارب 68 کروڑ روپے سے زائد کی رکوری کرنے میں ناکام رہی،حیسکو ایک کھرب 39 […]

اسمبلیاں تحلیل ہونے سے قبل سندھ حکومت نے خزانے کا منہ کھول دیا، اربوں روپے جاری

کراچی ( اے بی این نیوز    )اسمبلیاں تحلیل ہونے میں کچھ ہی دن باقی رہ گئے،، سندھ حکومت نے بلدیاتی اداروں کو رقم فراہمی کا پروانہ جاری کردیا، بلدیاتی اداورں کو ایڈوانس میں رقم جاری ک ،، میونسپل کارپوریشن، میونسپل و ٹاؤن کمیٹیوں، ضلع کونسلوں کو پیسے منتقل،صوبے کے197 ڈویژنز، ضلع اور ٹاؤنز کو 5 ارب روپے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ: اربوں روپے کے سپر ٹیکس کا نفاذ غیر قانونی قرار

اسلام آباد(  اے بی این نیوز   ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کی جانب سے اربوں روپے کے سپر ٹیکس کا نفاذ غیر قانونی قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت نے انکم ٹیکس آرڈیننس کی شق فور سی کو بھی غیر آئینی قرار دے دیا، سیکشن […]

پنجاب یونیورسٹی ہائوسنگ سکیم اربوں روپے کی کرپشن،9 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ، 2گرفتار

لاہور(اے بی این نیوز)پنجاب یونیورسٹی-ٹاون 3 ہاوسنگ سکیم میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کیس۔اینٹی کرپشن نے 9 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج اور 2 کو گرفتار کر لیا،ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن وقاص حسن نے کیس کی 4 گھنٹے طویل شنوائی کی۔ملزمان تسلی بخش جواب دینے میں مکمل طور پر ناکام رہے۔ ٹاون تھری میں […]

اخراجات پر قابو پانے میں ناکامی ، حکومت مالی مشکلات میں پھنس گئی، اربوں روپے کے مالیاتی خسارے کا سامنا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران تقریباً 620 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹس جاری کیں جو کہ تین ماہ قبل بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے شدہ پرائمری بجٹ خسارے کے نظرثانی شدہ ہدف کی خلاف ورزی کا باعث بن سکتی ہیں۔اخراجات کو قابو […]