اہم خبریں

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادائیگی کی اجازت نہ مل سکی، میر واعظ عمر فاروق بھی دوبارہ نظربند

سری نگر ( نیوزٖڈیسک)سرینگر میں قابض انتظامیہ نے تاریخی جامع مسجد سرینگر کومسلسل ڈیڑھ ماہ سے سربمہر رکھا ہے اور پانچ جمعہ گزر چکے لوگوں کو مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی۔انجمن اوقاف جامع مسجدسرینگر نے کہاہے کہ قابض انتظامیہ خدشہ ہے کہ جامع مسجد میں جمعہ کا اجتماع بھارت […]