آزاد کشمیر سے باہر آٹے کی سمگلنگ پر دفعہ 144 نافذ، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

مظفرآباد(نیوزڈیسک) آزادکشمیر میں آٹے کی بروقت اور وافر فراہمی، غیر قانونی فروخت اور ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے چیف سیکرٹری آزادکشمیر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ خوراک کے آفیسران کے علاوہ جملہ ڈویژنل انتظامیہ و پولیس کے آفیسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آزاد کشمیر سے باہر آٹے […]