اہم خبریں

پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں سے جل تھل،لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پری مون سون نے ملک کے اکثر علاقوں میں رنگ جما دیا، پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں سے جل تھل ہوگیا،لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے نشیبی علاقے زیرآب،سڑکیں تالاب بن گئیں ،پانی گھروں میں داخل،،قیمتی اشیائے ضروریہ پانی میں بہنے لگیں، ٹریفک اور […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کابینہ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا

مظفر آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر انوار الحق نے اپنی کابینہ میں توسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں کابینہ میں شامل اراکین کی جانب سے حلف اٹھائے جانے کا امکان ہے، 13 ویں آئینی ترمیم میں وزرا کی تعداد کو 16 تک محدود کیا گیا […]

آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیکس فری بجٹ پیش کیا گیا، چوہدری انوارالحق

مظفرآباد(اے بی این نیوز)وزیر اعظم آزاد کشمیر چویدری انوار الحق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیکس فری بجٹ پیش کیا گیا ہے ، آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی کے لے حکومت بہتر اقدامات کرنے جا رہی ہے. 70 ارب روپے کا ضافی بجٹ لایا ہے جس سے تعمیر […]

آزاد کشمیر کا232ارب روپے کا بجٹ پیش،پنشن کیلئے 35ارب مختص

مظفرآباد(نیوزڈیسک)آزاد جموں و کشمیر کا مالی سال 24-2023ء کے لیے بجٹ پیش کر دیا گیا۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس 3 گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا جس کی صدارت اسپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کی۔اجلاس میں یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔اسمبلی […]

راولپنڈی، آزاد کشمیر کے جج کا قاتل پولیس مقابلے میں مارا گیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)گزشتہ ماہ 30 مئی کو راولپنڈی کے تھانہ روات کی حدود فیز 8 میں ڈکیتی میں مزاحمت کے دوران قتل ہونے والے آزاد کشمیر کے سیشن جج سردار امجد اسحاق کے قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا۔پولیس کے مطابق تھانہ روات کے علاقے میں ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کی تو پولیس […]

یونان کشتی حادثے میں لاپتہ 43افراد کا تعلق آزاد کشمیر سے نکلا ، نام بھی سامنے آگئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز )یونان میں چند روز قبل کشتی ڈوبنے کے افسوسناک واقعے میں 79افراد ہلاک ہوئے، ڈی این اے کے ذریعے شناخت کا عمل جاری ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اب تک کسی پاکستانی کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی، یونان میں پاکستانی سفارتی عملے کی بچ جانے والے 12 ہم وطنوں […]

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے دو ر درازعلاقوں میں ایس سی او کے تحت ہائبرڈ پاور سلوشن کے 2جاری منصوبوں کےلئے 60کروڑ روپے مختص

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے دو ر درازعلاقوں میں ایس سی او کے تحت ہائبرڈ پاور سلوشن کے 2جاری منصوبوں کےلئے 60کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تحت پہلے سے جاری 2منصوبوں کےلئے 60کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں ۔اس منصوبے کی مجموعی لاگت کا […]

آزاد کشمیر کا ضلع باغ پیپلز پارٹی کا قلعہ ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں ضمنی الیکشن پرسیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ آزاد کشمیر کا ضلع باغ پیپلز پارٹی کا قلعہ ہے،پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آذاد کشمیر کے عوام کی فلاح اور تعمیر وترقی کے لیے اقدامات کیے،یہی وجہ ہے کہ آزاد […]

آزاد کشمیر ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کی سیٹ پر پیپلز پارٹی آگے

باغ( نیوزڈیسک ) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے بعد حلقہ وسطی باغ ایل اے 15کی سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب سے غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سردار تنویر الیاس کی عدالتی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی نشست پر دوبارہ الیکشن ہوئے […]

باغ ، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن آج ہوگا

باغ ، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن آج ہوگا

باغ (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن آج ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق باغ کے حلقہ ایل اے 15 وسطی میں پولنگ صبح 8 بجے سے شروع ہو کر شام 5 بجے تک جاری رہے گی ، حلقے کے 101186 ووٹر اپنا حق رائے دہی […]