آزاد کشمیر: ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم، 3 افراد جاں بحق

بھمبر، آزاد کشمیر( نیوزڈیسک)آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر میں ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق ٹریفک کا افسوسناک حادثہ آزاد کشمیر کے علاقے ضلع بھمبر میں پیش آیا .. مزید یہ بھی پڑھیں:گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں، سوئی نادرن کی درخواست […]
آزاد کشمیر:200 سے زائد گھرلینڈ سلائیڈ نگ کی زد میں ،حکومت تماشائی بن گئی

باغ (نیوزڈیسک) ناڑ شیر علی خان ٹھنڈا پانی لینڈ سلائیڈ سے ملحقہ آبادی کو خطرات، باغ کو حویلی عباس پور سے ملانے والی بین الاضلاعی شاہراہ پر ٹھنڈا پانی کے مقام پر گزشتہ برس ہونے والی لینڈ سلائیڈ حالیہ برف باری اور بارش کے طویل سلسلے نے مزید زمینی کٹاؤ کے باعث ملحقہ آبادی کو […]
کسی بھی جارحیت کا بھرپورجواب دیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی (نیوزڈیسک)وزیر اعظم پاکستان، وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے مظفر آباد کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے ساریان سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں سے بھی ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس […]
آزاد کشمیر،حلقہ ایل اے 35،ن لیگ کامیاب

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )آزاد کشمیرکے حلقہ ایل اے 35 میں دوبارہ گنتی پرن لیگی امیدوار کامیاب قرار،ن لیگ کے چوہدری اسماعیل کےووٹ 19ہزار 670نکلے، تحریکِ انصاف کے مقبول گجر کو 18 ہزار 817ووٹ ملے،اس سے قبل ایل اے 35 سے مقبول گجر کی کامیابی کا اعلان کیا گیا تھا،ن لیگ کے چوہدری اسماعیل […]
آزاد کشمیر کو سستی بجلی کی فراہمی، وفاقی حکومت کو50 ارب روپے کے نقصان کا سامنا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بجلی بلوں میں بے جا اورہوشرباء ٹیکسز کیخلاف آزادکشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کا ریاست گیر احتجاج جاری جبکہ وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کو سستی بجلی فراہمی کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کو سستی بجلی2.59 روپے فی یونٹ فراہمی سےوفاقیحکومت کو سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا سامنا ہے جسے […]
آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع

راولاکوٹ (بیورو رپورٹ) عوامی حقوق تحریک کے زیراہتمام سینکڑوں بجلی بلوں کو نذرِ آتش کردیا گیا،موسم کی سختی اور برستی بارش میں احتجاجی ریلی اور جلسہ عام فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی، تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سے بجلی بلات پر ناجائز ٹیکسز، آٹے پر سبسڈی کی بحالی , حکمران طبقات کی […]
آزاد کشمیر سے باہر آٹے کی سمگلنگ پر دفعہ 144 نافذ، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

مظفرآباد(نیوزڈیسک) آزادکشمیر میں آٹے کی بروقت اور وافر فراہمی، غیر قانونی فروخت اور ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے چیف سیکرٹری آزادکشمیر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ خوراک کے آفیسران کے علاوہ جملہ ڈویژنل انتظامیہ و پولیس کے آفیسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آزاد کشمیر سے باہر آٹے […]
آزاد کشمیر بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )آزاد کشمیر بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد،اطلاق 27اگست سے ہوگا،پابندی کے باوجود شاپنگ بیگز کے استعمال پرپہلی بار ایک لاکھ،دوسری بار2لاکھ جبکہ تیسری بار 5لاکھ روپے جرمانہ ہوگا،پلاسٹک بیگز کے استعمال پر ہول سیل ڈیلر کو15ہزار جبکہ پرچون فروشوں کو 10ہزار جرمانہ کیا جائے گا،پلاسٹک […]
گلگت بلتستان، آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں وزیراعظم میرٹ اسکالرشپ شروع ہوگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں وزیراعظم میرٹ اسکالرشپ کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ باصلاحیت نوجوانوں کو لیپ ٹاپس کی فراہمی جلد شروع کی جائے […]
اسلام آباد، پنجاب، بلوچستان اورآزاد کشمیر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد، پنجاب، بلوچستان اور آزاد کشمیرمیں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہےگا ۔محکمہ موسمیات کا کہنا آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب،اسلام آباد، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں،آندھی اورگرج […]