22مئی کو سرینگر میں ہونے والے G-20کانفرنس کے موقع پر آزادکشمیراور مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی ،صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود
مظفر آباد (اے بی این نیوز)چوہدری اور آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات ،اجلاس میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کا وفد اور برطانوی ممبران پارلیمنٹ عمران حسین اور طاہر علی اور دیگر نے شرکت کی۔اس حوالے سے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ، اعلامیہ کے مطابق 22مئی کو سرینگر میں ہونے […]
آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کا انتباہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے آزادکشمیر ، خیبرپختونخوا ، وفاقی دارالحکومت سمیت بالائی پنجاب ، گلگت بلتستان میں تیز ہوائوں ، آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا عندیہ دیدیا۔ بلوچستان، سندھ میںبھی گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ظاہر، بلوچستان میں مطلع جزوی طور پرابرآلود ر۔ تیز ہواؤں آندھی اورگرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا […]
پرویزخٹک کی مداخلت پر آزادکشمیر حکومت گئی،سردارتنویرالیاس کا الزام

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم آزادکشمیرسردارتنویرالیاس نے کہا کہ پرویزخٹک کی مداخلت پر آزادکشمیر میں حکومت گئی،ہماری دو مرتبہ حکومت بدلی صدر،سپیکرکا انتخاب ہوا لیکن ہماری ایک نشست کم نا ہوئی ،سارے عمل کے تانے بانے ہیں یہ سب سامنے رکھیں گے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم آزادکشمیرسردارتنویرالیاس نے تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کا […]
آزادکشمیر کاسیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا،تحریک انصاف میں فاروڈ بلاک ختم کرنے کیلئے مصالحتی کمیٹی قائم

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )آزادکشمیر کاسیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا،آج ہونے والا اجلاس بھی تاخیر کاشکار،،حکومت کا قائد ایوان کاانتخاب عید کے بعد تک ٹالنے کی کوشش، تحریک انصاف میں فاروڈ بلاک ختم کرنے کیلئے مصالحتی کمیٹی قائم ،متحدہ اپوزیشن نے حکمران جماعت کو ٹف ٹائم دینے کی حکمت عملی بنالی،پی ٹی آئی کا […]
آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارش،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی ، آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد موسم انتہائی سرد ہوگیا۔ لوگوں نے دوبارہ گرم کپڑے نکال لئے ۔ جبکہ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ مزید بارش کی اہم پیش گوئی کی ہے۔ […]
آزادکشمیر ، راولپنڈ ی اسلام آباد میں تیزہوائیں ، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) آزادکشمیر ، راولپنڈی ،اسلام آباد میں تیز ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے، خیبر پختونخوا کےبیشتر اضلاع میں دن کے اوقات میں موسم خشک رہے گا، چترال، دیر، سوات، کرم اور خیبر میں شام یا رات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب […]