اہم خبریں

دہشت گردی کے پیچھے ایک منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے ،آرمی چیف

بہاولپور(اے بی این نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے کہا ہے کہ دہشت گردی کےپیچھےایک منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے، دہشتگردی کی پشت پناہی کچھ مخصوص عناصر کرتے ہیں۔ جب بھی ریاست دہشتگردوں پرہاتھ ڈالتی ہےتو آپ کو ان کے جھوٹے بیانیوں کی آواز سنائی دیتی ہے۔بہاولپور میں طلبہ سےبات چیت میں آرمی چیف جنرل […]

شرپسند عناصر عوام اور مسلح افواج میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ شرپسند عناصر عوام اور مسلح افواج کے درمیان خلیج پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل سید عاصم منیر نے یوم آزادی پر […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نوجوانوں کیساتھ عیدمنانے حاجی پیر سیکٹرپہنچ گئے

راولپنڈی (نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل عاصم منیر پاک فوج کے جوانوں کیساتھ عید منانے ایل او سی حاجی پیر سیکٹر پہنچ گئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کیمطابق آرمی چیف نے فرنٹ لائن پر موجود افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید کی نماز ادا کی اور پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعا کی۔ آرمی چیف جنرل […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل عاصم منیر اس وقت جرمنی کے سرکاری دورے پر ہیں۔آرمی چیف کا جرمن دفاعی سربراہ نے گارڈ آف آنر کے ساتھ استقبال کیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق دورے کے دوران وفاقی وزارت دفاع میں ان کا استقبال چیف آف ڈیفنس […]

آئینی حدود سے بخوبی واقف ہیں اس لیے دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع ہے،آرمی چیف

رسالپور(نیوز ڈیسک ) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فضائیہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کیا جس میں انہیں بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں: سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں حیران کن کمی، 2024 نئی اپ ڈیٹ انہوں نے کہا کہ وہ آئینی حدود سے بخوبی واقف […]

آرمی چیف کا شکریہ، جنہوں نے حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کیا، وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )ایک اورآئی ایم ایف پروگرام کے بغیر ہمارا گزارا نہیں، تمام چیلنجز کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے اور ملک کو بحرانوں سے نکالیں گے، وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی مزید پڑھیں :اسد مجید پھر بیان ریکارڈ کرائیں، ڈونلڈ لو کے بیان پر مؤقف دیں، بیرسٹر گوہر سرمایہ کاری سہولت […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ رحیم یار خان ، شمشیر سحر،شمشیرِ صحراکا مشاہدہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان میں جاری فیلڈ مشق شمشیر سحر کا مشاہدہ کیا، فوج کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار کا دورہ کیا ۔جہاں انہیں ڈرل شمشیر سحر کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔مشق شمشیرِ سحر […]

آرمی چیف کی حیدر ٹینک کی رول آؤٹ تقریب میں خصوصی شرکت

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلاکا دورہ حیدر ٹینک (پائلٹ) کی رول آؤٹ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ہے، تقریب میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر، چینی سرکاری کمپنی نورینکو کے مزید پڑھیں :پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر ارکان کو حلف اٹھانے سے […]

کسی بھی جارحیت کا بھرپورجواب دیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی (نیوزڈیسک)وزیر اعظم پاکستان، وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے مظفر آباد کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے ساریان سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں سے بھی ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس […]

آرمی چیف اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آرمی چیف اور ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور،آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دوسری ریاست کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام پر زور دیا۔ آرمی چیف نے کہا دوسری ریاست کی خودمختاری کا […]